Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میرے والد کا تعلق پاکستان سے ہے؛امریکی نژاد بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > میرے والد کا تعلق پاکستان سے ہے؛امریکی نژاد بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا انکشاف
انٹرٹینمنٹ

میرے والد کا تعلق پاکستان سے ہے؛امریکی نژاد بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا انکشاف

Published January 10, 2024
Tags: Featured امریکی نژاد انکشاف بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری والد کا تعلق پاکستان سے
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے والد کا تعلق پاکستان سے ہے۔امریکی نژاد بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا شمار اُن بھارتی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے بالی ووڈ میں اپنی ڈیبیو فلم سے ہی شہرت حاصل کی۔رنبیر کی فلم ‘راک اسٹار’ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی معروف اداکارہ نرگس فخری نے کئی پاکستانی اشتہارات میں بھی کام کیا ہے لیکن اس بارے میں کوئی نہیں جانتا کہ پاکستان کے ساتھ اُن کے خاندان کا گہرا تعلق ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران اپنی فیملی کے بارے میں بات کرتے ہوئے نرگس فخری نے کہا کہ اُن کے والد پاکستانی تھے جبکہ اُن کی والدہ کا تعلق جمہوریہ چیک سے تھا۔

نرگس فخری نے اپنی پیدائش کے بارے میں بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ اُن کی پیدائش نیویارک شہر میں ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ نرگس فخری نے 2011ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’راک اسٹار‘ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ اس فلم میں انہوں نے اداکار رنبیر کپور کے ساتھ کام کیا تھا جبکہ انہوں نے متعدد دیگر بلاک بسٹر فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

نرگس فخری اپنی ذہنی صحت کی وجہ سے طویل عرصے تک بڑے پردے سے دور رہیں اور اب وہ فلم ’ہری ہرا ویرا مالو‘ میں نظر آئیں گی۔

TAGGED:Featuredامریکی نژادانکشافبالی ووڈ اداکارہ نرگس فخریوالد کا تعلق پاکستان سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا:مشرقی علاقوں میں بارش اور برفانی طوفان ، کئی ریاستیں بجلی سے محروم
Next Article سیکرٹری دفاع کا سروسز چیفس کو خط، فیض آباد دھرنے کے متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فوجی آپریشن بلوچستان مسئلہ کا حل نہیں ہے،پالیسی اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر نہ چھوڑو، اس ملک کی پالیسی اس ایوان پر چھوڑو؛ شیر افضل مروت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا کہ جرنیلوں نے اس ملک…

March 13, 2025
پاکستان

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔الیکشن…

January 15, 2024
دنیا

تائیوان میں سمندری طوفان گیمی سے تباہی، کارگو جہاز ڈوب گیا، متعدد افراد ہلاک و لاپتہ

تائیوان (ویب ڈیسک): سمندری طوفان گیمی نے تائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق…

July 25, 2024
صحت

آنتوں کے بیکٹیریا دماغ کی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں؛ امریکی تحقیق

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ آنتوں میں موجود بیکٹیریا ہمارے دماغ کی صحت…

January 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?