Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان کو 30 اپریل کو قتل کرنیکی ایک اوردھمکی، 16 سالہ کالر گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان کو 30 اپریل کو قتل کرنیکی ایک اوردھمکی، 16 سالہ کالر گرفتار
انٹرٹینمنٹ

سلمان کو 30 اپریل کو قتل کرنیکی ایک اوردھمکی، 16 سالہ کالر گرفتار

Published April 11, 2023
Tags: Featured تحقیقات کا آغاز کردیا کال ممبئی سے کی گئی کالر 16 سالہ راجستھانی لڑکاحراست میں لے لیا گیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار سلمان خان کے لیے ایک اور دھمکی آمیز فون کال ممبئی پولیس کو موصول ہوئی جس میں نامعلوم شخص نے اداکار کو جلد قتل کرنے کی دھمکی دی ۔بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز ممبئی کے مین پولیس کنٹرول روم میں پولیس کو کال موصول ہوئی جس میں ایک شخص نے کہا کہ وہ سلمان خان کو 30 اپریل کو قتل کر دے گا۔

رپورٹ کے مطابق اس فون کال کے فوری بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا اور نمبر کی جگہ پتا لگانے کی کوششیں شروع کردیں، پولیس نے تکنیکی مدد سے فون کال کی جگہ کا پتا لگالیا جس کے مطابق کال ممبئی سے 70 کلومیٹر دور کے علاقے سے کی گئی تھی۔

بھارتی پولیس کے مطابق علاقے میں کارروائی کرکے معلوم ہوا کہ کال 16 سالہ لڑکے نے کی تھی جسے حراست میں لے لیا گیا ہے، لڑکے کا تعلق راجستھان کے شہر جودھپور سے ہے، مزید قانونی کارروائی اور لڑکے کا ارادہ جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کو گزشتہ ماہ ا ی میل کے ذریعے بھی قتل کی دھمکی دی گئی تھی جس کے بعد ان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی تھی۔

TAGGED:Featuredتحقیقات کا آغاز کردیاکال ممبئی سے کی گئیکالر 16 سالہ راجستھانی لڑکاحراست میں لے لیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی
Next Article گویائی سے محروم افراد کیلیے خوشخبری، ہونٹ ہلانے سے الفاظ سمجھنے والاعینک ایجاد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل آئی فون اب پیلے رنگ میں دستیاب، بکنگ کیلیے پیش

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایپل نے آئی فون 14 اور 14 پلس کو اس موسم بہار میں ایک نئے رنگ میں…

March 12, 2023
پاکستانکاروبار

“ملک کو قرضہ ملا تو قرضے کو واپس کون کرے گا”،PTI کا IMF کوخط، سیاسی استحکام کو مد نظر رکھنے کی درخواست

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے…

February 28, 2024
پاکستانکاروبار

حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ، اکاؤنٹ بھی منجمند ہونگے

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ کے سینئر…

April 26, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

نئی خلائی تحقیق: ’وارم ہول‘سے زمین پر پیغام بھیجنا ممکن ہے

کراچی (ویب ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی خلاء میں موجود ’وارم ہول‘ میں گرجائے…

January 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?