Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایران کےعراق اور شام میں اسرائیلی انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر بیلسٹک میزائل حملے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ایران کےعراق اور شام میں اسرائیلی انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر بیلسٹک میزائل حملے
دنیا

ایران کےعراق اور شام میں اسرائیلی انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر بیلسٹک میزائل حملے

Published January 16, 2024
Tags: Featured ایران کے عراق اور شام پر میزائل حملے ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا
Share
SHARE

تہران(ویب ڈیسک): ایران نے عراق اور شام پر میزائل حملے کردیے جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہےکہ اس نے عراق کے علاقے کردستان میں قائم اسرائیل کے انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر بیلسٹک میزائل داغے جب کہ شام کے شمالی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر بھی حملے کیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریجنل سکیورٹی کونسل کا کہنا ہےکہ کردستان ریجن کے علاقے اربل میں منگل کی صبح 8 دھماکے سنے گئے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے ہیں۔

سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہےکہ علاقے میں ایران مخالف دہشتگرد گروپوں اور انٹیلی جنس سینٹرز کو تباہ کرنے کے لیے بیلسٹک میزائلوں کا استعمال کیا گیا ہے۔

دوسری جانب عراقی حکومت نے ایران کی کارروائی کو جارحیت قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی اور کہا کہ ایران نے رہائشی علاقے میں حملے کیے جس میں عام شہری مارے گئے۔

عراق نے ایران کے حملے کو ملکی خودمختاری اور اپنے شہریوں کی سلامتی پر حملہ قرار دیا ہے۔

عراقی حکومت نے کہا ہےکہ ایران کے اس حملے پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں شکایت سمیت مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں۔

تاہم ایران پاسداران انقلاب کا دعویٰ ہےکہ اس نے اربل میں اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کے ہیڈ کوارٹر پرحملہ کیا ہے۔

TAGGED:Featuredایران کے عراق اور شام پر میزائل حملےایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی مگر میں نےیہ آفرز قبول نہیں کیں؛ ریما
Next Article اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی: بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی ایس ایل8 کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکارفائنل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں معروف گلوکار عاصم اظہر ،…

February 8, 2023
پاکستان

عمران خان بہتر سہولیات والے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 منتقل

اٹک (ویب ڈیسک): توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا پانے والے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان…

August 7, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

بجلی کے بل میں کمی کیلیے یہ آسان طریقے اپنائیں

کراچی (ٹیک ڈیسک): یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں حالیہ برسوں کے دوران…

June 16, 2023
پاکستانکاروبار

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات ہوںگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی کی چوری میں تقسیم کارکمپنیوں کے افسران، ملازمین اور بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنے کے…

October 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?