Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی: بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی: بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد
کھیل

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی: بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد

Published January 16, 2024
Tags: 2 سال کی پابندی عائد Featured بنگلادیش کرکٹر ناصر حسین
Share
SHARE

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کے کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد کردی۔ناصر حسین پر پابندی ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی ہے۔

آئی سی سی کے مطابق ناصر حسین پر دو سال کی پابندی کے ساتھ 6 ماہ کی معطل سزا شامل ہے۔

آئی سی سی کا کہنا ہےکہ ناصر حسین نےکوڈ کی تین شقوں کی خلاف ورزی تسلیم کی ہے۔

آئی سی سی کے مطابق ناصر حسین معطلی کی سزا کی شرائط پر مطمئن کرنے پر7 اپریل 2025 سےکرکٹ کی سرگرمیاں شروع کر سکیں گے۔

TAGGED:2 سال کی پابندی عائدFeaturedبنگلادیش کرکٹر ناصر حسین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران کےعراق اور شام میں اسرائیلی انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر پر بیلسٹک میزائل حملے
Next Article کراچی گلستان جوہر:مین ہولز کی صفائی کے دوران 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سربند تھانے پر ٹی ٹی پی کا دہشتگرد حملہ:ڈی ایس پی، 2 گن مین شہید

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پشاور کے نواحی علاقے سربند میں تھانے پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ڈی ایس…

January 14, 2023
پاکستان

ملک بھر میں انٹیلیجنس کے 26 ادارے ہیں وہ کہاں غائب ہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن

کراچی (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل…

August 1, 2023
پاکستان

زرداری اور نواز میں رابطہ، ریاست بچانے کیلئے ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق

کراچی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری کا سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ٹیلی…

November 7, 2023
پاکستان

فواد چوہدری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی، 9 مئی واقعات کی مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی…

May 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?