Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت:اُترکھنڈ میں مدرسہ مسمار؛ احتجاج پر پولیس کی اندھا دھندفائرنگ،4 مسلمان جاں بحق، 250 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت:اُترکھنڈ میں مدرسہ مسمار؛ احتجاج پر پولیس کی اندھا دھندفائرنگ،4 مسلمان جاں بحق، 250 زخمی
دنیا

بھارت:اُترکھنڈ میں مدرسہ مسمار؛ احتجاج پر پولیس کی اندھا دھندفائرنگ،4 مسلمان جاں بحق، 250 زخمی

Published February 9, 2024
Tags: 4 مسلمان جاں بحق Featured اتراکھنڈ میں مدرسہ مسمار علاقہ مکینوں میں غم و غصے کی لہر
Share
SHARE

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مدرسہ مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 مسلمان جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہلدوانی میں میونسپل ورکرز اور پولیس اہلکاروں نے ایک مدرسے کو منہدم کردیا گیا جس پر علاقہ مکینوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔

مدرسے کو بلڈوز کرنے کے وقت علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اور مودی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی جس پر وہاں موجود پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کردی۔

پولیس کی فائرنگ سے مظاہرین میں اشتعال پھیل گیا اور دیگر علاقوں میں بھی احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جس پر بنبھول پورہ ضلع میں کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ معطل کر دیں۔

پولیس کی فائرنگ میں 4 مسلمان جاں بحق اور 260 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے 6 کی حالت نازک ہونے کے سبب جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

TAGGED:4 مسلمان جاں بحقFeaturedاتراکھنڈ میں مدرسہ مسمارعلاقہ مکینوں میں غم و غصے کی لہر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہیش کمار ملانی دوسری بار جنرل نشست جیتنے والے اقلیتی رکن بن گئے
Next Article حالات کا یو ٹرن: عمران خان،شاہ محمود کی ضمانت منظور، شیخ رشید کی رہائی کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کینیا کی کابینہ برطرف، ’قومی حکومت‘ کے قیام کے لیے مشاورت کا اعلان

کینیا (ویب ڈیسک): کینیا کے صدر ولیم روٹو نے بڑے پیمانے پر ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد دو…

July 11, 2024
انٹرٹینمنٹ

ناشتے پر ملاقات، 5 منٹ میں ہی راگھو سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا: پرینیتی چوپڑا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے شوہر سیاستدان راگھو چڈھا سے شادی کے فیصلے پر لب…

May 1, 2024
انٹرٹینمنٹ

ڈاکٹر اور ماڈل کپوتاکھی چنچلا مس پاکستان یونیورس 2023 بن گئیں

کراچی (شوبز ڈیسک): کراچی کی ڈاکٹر اور ماڈل ’’کپوتاکھی چنچلا‘‘ نے مس پاکستان یونیورس 2023 کا تاج حاصل کر لیا،…

June 16, 2023
پاکستانکاروبار

بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور بی آر ٹٰی بس سروس کا مالی بحران سنگین ہونے کے بعد کلومیٹر…

April 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?