Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مہیش کمار ملانی دوسری بار جنرل نشست جیتنے والے اقلیتی رکن بن گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مہیش کمار ملانی دوسری بار جنرل نشست جیتنے والے اقلیتی رکن بن گئے
پاکستان

مہیش کمار ملانی دوسری بار جنرل نشست جیتنے والے اقلیتی رکن بن گئے

Published February 9, 2024
Tags: Featured ارباب غلام رحیم کو شکست مہیش کمار ملانی
Share
SHARE

مٹھی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار مہیش کمار ملانی مسلسل دوسری بار جنرل نشست پر جیتنے والے پہلے اقلیتی رکن بن گئے۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مہیش کمار ملانی نے تھرپارکر کے حلقہ این اے 2015 میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جے ڈی اے) کے امیدوار ارباب غلام رحیم کو شکست دی۔

مہیش کمار ملانی نے ایک لاکھ سے زائد جب کہ ارباب غلام رحیم نے 86 ہزار ووٹ لیے، تاہم تاحال مذکورہ حلقے کے حتمی نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا۔

مہیش کمار ملانی اس بار مسلسل دوسری مرتبہ جنرل نشست پر کامیاب ہونے والے پہلے اقلیتی امیدوار بنے ہیں، وہ 2018 کے انتخابات میں تھرپارکر سے ہی پہلی بار قومی اسمبلی کی نشست پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

مہیش کمار ملانی نے مسلسل دو بار جنرل نشت پر جیت کر بطور اقلیتی سیاست دان ایک نئی تاریخ رقم کردی۔

TAGGED:Featuredارباب غلام رحیم کو شکستمہیش کمار ملانی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار ثریا بی بی جنرل نشست پر کامیاب
Next Article بھارت:اُترکھنڈ میں مدرسہ مسمار؛ احتجاج پر پولیس کی اندھا دھندفائرنگ،4 مسلمان جاں بحق، 250 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

اوور بلنگ کرنیوالے ڈسکوز افسران کیخلاف 3 سال کی سزا کا بل منظور، کارروائی نیپرا کریگا

لاہور (ویب ڈیسک): نیشنل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل…

May 5, 2024
پاکستان

سندھ کے نوجوان ہوجائیں‌تیار، پولیس میں‌11 ہزار سے زائد نئی بھرتیوں کا عمل شروع

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ میں 11 ہزار 168 پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتی کا عمل شروع ہوگیا۔گریڈ 7 کی اسامی کیلئے…

March 23, 2024
پاکستانتازہ ترین

جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں”فطرت سے پیار “شجرکاری کا دن منایا گیا

ملیر کراچی(ویب ڈیسک): جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں‌"فطرت سے پیار "کے نام سےشجرکاری کا دن منایا گیا .تفصیلات کے مطابق…

April 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں اہلکار بازیاب

شکارپور (ویب ڈیسک): شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں پولیس اہلکار بازیاب ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پانچوں…

October 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?