Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی انٹرمیڈيٹ امتحانات میں طلبہ سے ناانصافی ہوئی، کمیٹی رپورٹ میں اعتراف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی انٹرمیڈيٹ امتحانات میں طلبہ سے ناانصافی ہوئی، کمیٹی رپورٹ میں اعتراف
پاکستان

کراچی انٹرمیڈيٹ امتحانات میں طلبہ سے ناانصافی ہوئی، کمیٹی رپورٹ میں اعتراف

Published February 13, 2024
Tags: Featured کمیٹی رپورٹ نگران وزیر اعلی کو جمع کروائے گی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):انٹر بورڈ کراچی میں 11ویں جماعت کے طلبہ کی اکثریت فیل ہونے کے معاملے پر سندھ حکومت کی فیکٹ فائنڈگ کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی اور رپورٹ میں طلبہ کے ساتھ نا انصافی ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔طلبہ کے احتجاج پر نگران وزیر اعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی کی سربراہی میں 3 فروری کو ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کی تھی۔

کمیٹی نے 300 کے قریب امتحانی کاپیوں کی جانچ پڑتال کی۔ کمیٹی کے مطابق طلبہ کی اکثریت کے ساتھ نتائج میں نا انصافی ہوئی ہے جس کی کئی وجوہات ہیں جیسے کہ طلبا کو تعلیمی سال کے آغاز سے مشکلات کا سامنا رہا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ سال کے وسط تک کتابیں فراہم کرنے میں ناکام رہا، کئی کتابیں تو سال کے آخر تک طلبہ کو فراہم نہیں کی جاسکیں، نصاب کے مطابق سیمپل پیپر بھی طلبہ کو بروقت فراہم نہیں کیا جاسکا۔

رپورٹ کے مطابق اساتذہ کی جانب سے کاپیاں چیک کرنے میں سخت مارکنگ کی گئی جہاں زیادہ نمبر دینے کی گنجائش موجود تھی وہاں کم نمبر دیے گئے، کئی کاپیاں ایسی تھیں کہ طلبہ کو اچھے گریڈ دیے جاسکتے تھے جو نہیں دیے گئے۔

رپورٹ میں کمیٹی نے طلبہ کو گریس مارکس دینے کی سفارش کی ہے جبکہ کمیٹی رپورٹ نگران وزیر اعلی کو جمع کروائے گی۔

TAGGED:Featuredکمیٹی رپورٹ نگران وزیر اعلی کو جمع کروائے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی
Next Article الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج، بلوچستان کا دیگر صوبوں سے رابطہ منقطع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

چین میں شدید بارشیں، ایکسپریس وے بیٹھنے سے 23 گاڑیاں نیچے جاگریں، 36 افراد ہلاک

(ویب ڈیسک): چین میں شدید بارشوں کے دوران ایکسپریس وے کا ایک حصہ گرنے سے 36افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں ایجنسی…

May 2, 2024
پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی از خود تحلیل؛گورنر کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے مراسلے

کراچی (ویب ڈیسک): پنجاب کی صوبائی اسمبلی وزیراعلیٰ کی جانب سے سمری پر دستخط کے 48 گھنٹے مکمل ہونے پر…

January 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

جناح ہاؤس حملہ کیس: سابقہ آرمی چیف کی نواسی خدیجہ شاہ کو گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں مطلوب معروف فیشن ڈیزائنر و…

May 23, 2023
پاکستان

حافظ آباد پنجاب: 20 ڈاکوؤں کا اوورسیز پاکستانی کےگھر پر دھاوا، لوٹ مار، گھر جلاکر کرین سے گرادیا

حافظ آباد (ویب ڈیسک): حافظ آباد میں ملزمان نے اوورسیز پاکستانی کے گھر پر لوٹ مار کرکے گھر کو ہی…

September 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?