Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج، بلوچستان کا دیگر صوبوں سے رابطہ منقطع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج، بلوچستان کا دیگر صوبوں سے رابطہ منقطع
پاکستان

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج، بلوچستان کا دیگر صوبوں سے رابطہ منقطع

Published February 13, 2024
Tags: Featured افغانستان اور ایران سے ملانے والی تمام شاہراہیں بند ہیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث بلوچستان کا ملک کے دیگر صوبوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔انتخابی نتائج میں مبینہ ردوبدل اور دھاندلی کے الزامات پر بلوچستان کے 20 سے زائد مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔

بلوچستان کےکئی اضلاع چمن، قلعہ سیف اللہ، پشین ،گوادر ، زیارت اور نوشکی سمیت دیگر شہروں میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، جے یوآئی اور اےاین پی متعدد مقامات پر مظاہرے کر رہی ہے، نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے دھرنے بھی جاری ہیں۔

پرامن احتجاج سیاسی کارکنوں کا حق ہے، کسی کو انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے

دھرنوں کے باعث چوتھے روز بھی بین الصوبائی شاہراہیں بلاک ہیں اور 20 سے زائد مقامات پربند ہیں۔

بلوچستان کو پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا سمیت افغانستان اور ایران سے ملانے والی تمام شاہراہیں بند ہیں۔

ریلوے حکام کے مطابق چمن کوئٹہ سیکشن پر ٹرینوں کی آمدورفت بھی معطل ہے۔

بلوچستان بھر میں اجناس، ادویات، سبزیوں اورپھلوں کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، چمن میں ٹماٹر، پیاز اور آلو کا محدود اسٹاک دستیاب ہے، ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

TAGGED:Featuredافغانستان اور ایران سے ملانے والی تمام شاہراہیں بند ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی انٹرمیڈيٹ امتحانات میں طلبہ سے ناانصافی ہوئی، کمیٹی رپورٹ میں اعتراف
Next Article بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس میں نگران وزیراعظم عدالت طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

’الیکشن2024 میں مداخلت کے الزامات لگا کر فوج کو بدنام کیا جارہا ہے‘

راولپنڈی(ویب ڈیسک): کور کمانڈز نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 میں مسلح افواج نے میڈیٹ کے مطابق عوام کو محفوظ…

March 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنےکی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت قانون نے…

March 20, 2024
دنیا

امریکی جنگی جہاز چینی بارڈر تک پہنچ گیا،سخت وارننگ کے بعد واپس

کراچی (ویب ڈیسک): بحیرہ جنوبی چین میں چین کے جنگی طیاروں اور امریکی بحریہ کے ہوائی جہاز کا خطرناک آمنا…

February 26, 2023
دنیا

اقوام متحدہ سمیت 18 عالمی تنظیموں کا فلسطین میں فوری سیز فائز کا مطالبہ

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے گروپوں سمیت 18 عالمی تنظیموں نے فلسطین میں فوری سیز فائر کا مطالبہ کردیا۔غیر…

November 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?