Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انڈونیشیا میں‌مقامی فٹبالر آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > انڈونیشیا میں‌مقامی فٹبالر آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگیا
کھیل

انڈونیشیا میں‌مقامی فٹبالر آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگیا

Published February 14, 2024
Tags: Featured آسمانی بجلی گرنے انڈونیشیا میں مقامی فٹبال میچ سلیوانگی اسٹیڈیم فٹبالر ہلاک
Share
SHARE

بنڈونگ – انڈونیشیا (اسپورٹس ڈیسک): انڈونیشیا میں ایک مقامی فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک فٹبالر ہلاک ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی جاوا کے شہر بنڈونگ کے سلیوانگی اسٹیڈیم میں میچ کے دوران آسمانی فٹبالر پر آگری جس کے باعث کھلاڑی میدان میں ہی گر پڑا۔

lightning struck a man during a football match in Indonesia 🇮🇩https://t.co/JnRUJSukl1

— Kobbie Mainoo Fans (@KobbeMainoo) February 11, 2024

35 سالہ ہلاک فٹبالر کی شناخت سیپٹن رہارجا کے نام سے ہوئی ہے، واقعہ ہفتہ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجکر 20 منٹ پر پیش آیا تھا۔

آسمانی بجلی گرنے کے بعد بھی فٹبالر سانس لے رہا تھا، اسے فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم شدید جھلسنے کے باعث دم توڑ گیا۔

واضح رہے کہ اندوہناک واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

TAGGED:Featuredآسمانی بجلی گرنےانڈونیشیا میں مقامی فٹبال میچسلیوانگی اسٹیڈیمفٹبالر ہلاک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گیس صارفین سے 100 ارب روپے کی اضافی وصولی کا منصوبہ فی الحال مؤخر
Next Article امریکا: تیز رفتار گاڑی اسپتال کی ایمرجنسی میں جاگھسی، ڈرائیور ہلاک، 5 افراد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عوام کی بدحالی کا بنیادی ذمہ دار جاگیرداری نظام ہے،پی پی پی نےاس نظام کو بڑھاوا دیاہے؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ سندھ میں جاگیرداری نظام…

July 22, 2025
پاکستانکھیل

دورہ انگلینڈ :وومن کرکٹ اسکواڈ کا اعلان، مین اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان کی 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔17 رکنی…

May 1, 2024
پاکستان

بلوچستان: کیچ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ،7 افراد جاں بحق

کیچ - بلوچستان (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے بارودی سرنگ پھٹنے سے گاڑی…

August 8, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی تاحال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی سے محروم

کراچی (ٹیک ڈیسک): موبائل ڈیٹا سروسز کو جمعہ کو رات گئے بحال کر دیا گیا تھا لیکن ایک دن بعد…

May 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?