Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نتائج میں ہیراپھیری ثابت مگر ریلیف انٹر کے طلبہ کو نہیں‌ملے گا،صرف فرسٹ ایئر 2023 کے طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نتائج میں ہیراپھیری ثابت مگر ریلیف انٹر کے طلبہ کو نہیں‌ملے گا،صرف فرسٹ ایئر 2023 کے طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس کا فیصلہ
پاکستانتازہ ترین

نتائج میں ہیراپھیری ثابت مگر ریلیف انٹر کے طلبہ کو نہیں‌ملے گا،صرف فرسٹ ایئر 2023 کے طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس کا فیصلہ

Published February 16, 2024
Tags: امتحانی نتائج انٹر بورڈ کے فرسٹ ایئر 2023 انچارج آئی ٹی سکیشن بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): انٹر بورڈ کے فرسٹ ایئر 2023 کے امتحانی نتائج کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ نے رپورٹ نگران وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کر دی۔فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کی روشنی میں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے انچارج آئی ٹی سکیشن انٹربورڈ کو فوراً عہدے سے ہٹانے کی ہدایت کر دی۔

اس کے ساتھ ہی وزیراعلیٰ سندھ نے کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دیتے ہوئے پری انجنیئرنگ، پری میڈیکل اور جنرل سائنس کے طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کمیٹی کی سفارش پر فرسٹ ایئر کے بچوں کو ریاضی میں 15، فزکس اور شماریات میں 12 نمبر دیے جائیں گے جبکہ کیمسٹری میں 12، باٹنی اور زولوجی میں 6 نمبر اضافی دیے جائیں گے۔

اس کے علاوہ نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کمیٹی کی سفارش پر تعلیمی سال کے آغاز سے پہلے پیپرز کا پیٹرن اور مارکس کی اسکیم بنانے اور پیپرز کے جانچ مراکز کی تعداد بڑھاکر 10 کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق پیپر پیٹرن اورمارکنگ اسکیم کم از کم 3 سال تک نافذ العمل رہے گی۔

TAGGED:امتحانی نتائجانٹر بورڈ کے فرسٹ ایئر 2023انچارج آئی ٹی سکیشن بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیف جسٹس سندھ نے الیکشن دھاندلی سے متعلق سماعت کیلئے ٹربیونلز تشکیل دیدیے
Next Article انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پیر پگاڑا کی رہنمائی میں لاکھوں لوگوں‌کاحیدرآباد بائی پاس پر دھرنا جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

“میں‌چاہے یہ کروں‌، میں‌چاہے وہ کروں ، میری مرضی”: چیئرمین نیپرا اور ممبران نے اپنی تنخواہوں میں خود ہی 220 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین اور ممبران نے اپنی تنخواہیں خود ہی 220…

February 17, 2025
پاکستان

قائد اعظم کایوم پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی: بابائے قوم کے مزار پر تعینات گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول…

December 25, 2022
پاکستانکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، بھارت کی پاکستان کو 6 رنز سےشکست

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے…

June 10, 2024
پاکستان

بلوچستان کے بعد پختونخوا میں بارشوں کی تباہی : 36 افراد جاں بحق، 53 زخمی: پی ڈی ایم اے رپورٹ

پشاور (ویب‌ڈیسک): خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی…

April 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?