Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میڈیا کا آج کل بس یہی کام ہے کہ جھوٹی خبریں چلاکرریٹنگ لو: چیف جسٹس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > میڈیا کا آج کل بس یہی کام ہے کہ جھوٹی خبریں چلاکرریٹنگ لو: چیف جسٹس
پاکستان

میڈیا کا آج کل بس یہی کام ہے کہ جھوٹی خبریں چلاکرریٹنگ لو: چیف جسٹس

Published February 21, 2024
Tags: Featured جھوٹی خبریں چلنے پر ناراضی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ خبر چلی کہ ججزکا اجلاس ہوگیا غیر مصدقہ اور جھوٹی خبریں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان نے میڈیا پر غیر مصدقہ اور جھوٹی خبریں چلنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3رکنی بینچ نے 8 فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے ریمارکس میں کہا کہ ہفتے کو ایک مرکزی ٹی وی چینل پرخبر چلی کہ ججزکا اجلاس ہوگیا ہے،میرا ساتھی ججزکے ساتھ کوئی اجلاس نہیں ہوا لیکن یہاں تو میڈیا آزاد ہے، میرے ساتھی جج مجھ سے پوچھ رہے ہیں بتائیں پھر اجلاس میں کیا ہوا؟ ججز آکرپریس کانفرنس کرکے وضاحتیں تو نہیں دے سکتے۔

چیف جسٹس نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خبر چلانے سے پہلے تصدیق توکرلیا کریں، رجسٹرارکوکال کرکے پوچھ لیں، یہاں جینوئن صحافی نوکری سے فارغ ہورہے ہیں، اب یہ میڈیاچلائےگا نہیں کہ بریگیڈئیرکاکورٹ مارشل ہوا تھا، ہر چیزپربس ضمیربیچ دو۔

جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ گھربیٹھ کرکچھ بھی چلادیتے ہیں، سچ بولیں اورسچ بتائیں لیکن نہیں، یہاں میڈیا کوبس اپنی ریٹنگ کی پڑی ہے، اب ہرکوئی آکرکھڑا ہوجائے کہ درخواست خارج کیوں کردی، میڈیا کا آج کل بس یہی کام ہے کہ جھوٹی خبریں چلاکر ریٹنگ لو۔

اس دوران صدر سپریم کورٹ بار نے کہا کہ ہفتے کو تویہ خبربھی چل گئی تھی کہ بینچ بن گیا اور سماعت شروع ہوگئی اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ میڈیا سے غلطی بھی ہوسکتی ہے لیکن وضاحت بھی توچلائیں کہ خبرغلط چلی، اگرمیڈیا 10 جھوٹی خبریں چلائےگا تو لوگ ان کی خبروں پر اعتمادکرناچھوڑ دیں گے۔

TAGGED:Featuredجھوٹی خبریں چلنے پر ناراضیچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰخبر چلی کہ ججزکا اجلاس ہوگیاغیر مصدقہ اور جھوٹی خبریں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملتان سلطانز کی مسلسل دوسری کامیابی؛ اسلام آباد کو 5 وکٹوں سےشکست
Next Article کراچی: 200 سے زائد بلند عمارتوں کی تعمیر ناقص میٹریل، بغیر منصوبہ بندی کی گئی: کے ایم سی رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

محمد رضوان چوتھے نمبر کیلیے بہترین بیٹر ہیں؛ راشد لطیف

کراچی: محمد رضوان کو چوتھی پوزیشن کیلیے ’بیسٹ‘ قرار دیا جانے لگا۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری 5 ون…

May 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے؛ نیب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کی گرفتاری پر بیان جاری کردیا۔نیب کی جانب سے…

May 9, 2023
پاکستان

جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی…

July 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

ابراہیم سیف خان کرن جوہر کی فلم ’سر زمین‘ میں جلوہ گر ہوگا

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان جلد کرن جوہر کی فلم…

February 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?