Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: 200 سے زائد بلند عمارتوں کی تعمیر ناقص میٹریل، بغیر منصوبہ بندی کی گئی: کے ایم سی رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: 200 سے زائد بلند عمارتوں کی تعمیر ناقص میٹریل، بغیر منصوبہ بندی کی گئی: کے ایم سی رپورٹ
پاکستانتازہ ترین

کراچی: 200 سے زائد بلند عمارتوں کی تعمیر ناقص میٹریل، بغیر منصوبہ بندی کی گئی: کے ایم سی رپورٹ

Published February 21, 2024
Tags: 200 سے زائد عمارتوں کے معائنےسے متعلق رپورٹ جمع آئی آئی چندریگرروڈ، خالد بن ولید روڈ اور شارع فیصل پر کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر ناقص
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی ) نے سندھ ہائیکورٹ میں 200 سے زائد عمارتوں کے معائنے سے متعلق رپورٹ جمع کروادی۔سندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں کثیر المنزلہ عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران کے ایم سی نے عمارتوں کے معائنے سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔

کے ایم سی کی رپورٹ کے مطابق آئی آئی چندریگرروڈ، خالد بن ولید روڈ اور شارع فیصل پر 200 سے زائدعمارتوں کامعائنہ کیا گیا، ان 200 سے زائد کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر ناقص مٹیریل اوربغیر منصوبہ بندی کی گئی۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ عمارتوں میں فائر فائٹرز سسٹم، ہنگامی اخراج کے دروازے اور دیگر انتظامات نہیں، ان عمارتوں کو این او سی جاری کرتے وقت کے ایم سی سے بھی رائے نہیں لی گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جائزہ لیے بغیر ان عمارتوں کو مکمل ہونے کے سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے، غیر قانونی تعمیرات اور این او سی دینے والوں کے خلاف کارروائی ضروری ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن نے ملوث ایس بی سی اے افسران اور بلڈرز کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

TAGGED:200 سے زائد عمارتوں کے معائنےسے متعلق رپورٹ جمعآئی آئی چندریگرروڈ، خالد بن ولید روڈ اور شارع فیصل پرکثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر ناقص
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میڈیا کا آج کل بس یہی کام ہے کہ جھوٹی خبریں چلاکرریٹنگ لو: چیف جسٹس
Next Article مخصوص نشستوں‌کی دوڑ:ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 ملیں گی، پی ٹی آئی سمیت باقی جماعتیں باہر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی کا میئر تو پیپلزپارٹی کا ہی آئے گا؛ سعید غنی

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر تو…

February 5, 2023
پاکستان

بارکھان کیس نے نیا موڑ لے لیا:لاش گراں ناز کی نہیں، ڈاکٹر

بارکھان (ویب ڈیسک): بارکھان میں کنویں سے ملنے والی لاشوں کو پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔پولیس سرجن ڈاکٹرعائشہ فیض کے…

February 23, 2023
تازہ ترینکھیل

نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے کراچی پہنچ گئی

نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ائیر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر…

December 22, 2022
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر گفتگو اور وکلا سے ملاقات کیلئے درخواست دائر

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات چیت اور وکلا سے ملاقات…

October 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?