Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اس بار اتحادی جماعتیں کم ہیں اس لیے اتحاد بہتر چلے گا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اس بار اتحادی جماعتیں کم ہیں اس لیے اتحاد بہتر چلے گا
پاکستان

اس بار اتحادی جماعتیں کم ہیں اس لیے اتحاد بہتر چلے گا

Published February 22, 2024
Tags: Featured اور وہ سب کو ایک پیج پر لاسکتے ہیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے نئی اتحادی حکومت کا اتحاد بہتر چلنے کی امید ظاہر کی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ماضی میں ہمارا آپسی اشتراک بھی اتنا اچھا نہیں تھا لیکن یہ اتحاد بہتر چلے گا کیونکہ اتحادی جماعتیں کم ہیں، اس بار ہم نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر باقاعدہ چیزیں طے کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کی بات تمام بڑی جماعتیں سنتی ہیں اور وہ سب کو ایک پیج پر لاسکتے ہیں۔

پی پی رہنما کاکہنا تھا کہ ہم مسلم لیگ (ن) کی حمایت کریں گے تاکہ ملک کو بحران سے نکال سکیں، پیپلز پارٹی پی آئی اے کی نجکاری کی حمایت نہیں کرےگی۔

TAGGED:Featuredاور وہ سب کو ایک پیج پر لاسکتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل: قلندرز کی مسلسل تیسری ناکامی، ملتان سلطانز 5 وکٹوں سے کامیاب
Next Article غزہ جنگ بندی پر تنازع: برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے معافی مانگ لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم: بسمہ معروف دستبردار،ندا ڈار کپتان مقرر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): قومی ویمن کرکٹر ندا ڈار کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔اس کے علاوہ…

April 7, 2023
دنیا

بھارت: ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 15 افراد ہلاک

بلاسپور - بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس کے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے…

October 8, 2025
کھیل

پشاور: فائرنگ کرکے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا گیا

پشاور (اسپورٹس ڈیسک): پشاور کے نواحی علاقے پھندو میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قومی باکسر جہانزیب خان کو…

June 24, 2023
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچنج: روپےکی قدر میں مزیدکمی، انڈیکس 1242 پوائنٹس گرگیا

کراچی (ویب ڈیسک): روپےکی قدر میں مزید کمی اور شرح سود بڑھنےکے خدشےکے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار…

August 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?