Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘ساتھیا’ کیلیےیش چوپڑا نے میرے والدین کو یرغمال بنادیا تھا؛ رانی مکھرجی کا اعتراف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ‘ساتھیا’ کیلیےیش چوپڑا نے میرے والدین کو یرغمال بنادیا تھا؛ رانی مکھرجی کا اعتراف
انٹرٹینمنٹ

‘ساتھیا’ کیلیےیش چوپڑا نے میرے والدین کو یرغمال بنادیا تھا؛ رانی مکھرجی کا اعتراف

Published November 27, 2023
Tags: Featured اداکارہ رانی مکھرجی کے والدین آفس کے کمرے میں بند فلم 'ساتھیا' میں کام کرنے سے انکار
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے معروف فلم ڈائریکٹر آنجہانی یش چوپڑا نے ایک مرتبہ اداکارہ رانی مکھرجی کے والدین کو اپنے آفس کے کمرے میں بند کردیا تھا۔اپنے سُسر کا یہ دلچسپ قصہ رانی نے خود بھارتی میڈیا کو ماضی میں سنایا تھا، یش چوپڑا نے سپر ہٹ فلم ‘ساتھیا’ میں کام کرنے سے انکار پر اداکارہ کے والدین کو ہی کمرے میں بند کردیا تھا۔

رانی مکھرجی نے بتایا کہ یش چوپڑا نے مجھے ‘ساتھیا’ میں کام کرنے کی پیشکش کی جسے میں نے کرنے سے منع کردیا اور یہ پیغام میں نے اپنے والدین رام مکھرجی اور کرشنا مکھرجی کے ذریعے ان تک پہنچایا۔

اداکارہ نے کہا جب میرے والدین یش جی کو یہ پیغام دینے گئے تو انہوں نے میرے ہی فائدے کے لیے والدین کو کمرے میں بند کردیا تاکہ مجھے راضی کرسکیں، یش چوپڑا نے کہا کہ وہ یہ فلم تب ہی بنائیں گے جب میں اس میں کام کرنے پر رضامند ہوں گی۔

رانی نے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ 2002 میں جب فلم ‘مجھ سے دوستی کرو گی’ ریلیز ہوئی اور وہ نہ چل سکی تو اس کے بعد آنے والی ہر آفر کو میں مسترد کردیتی تھی، 8 ماہ تک میں نے کوئی کام نہیں کیا تھا، میں صرف گھر پر بیٹھی تھی اور میری والدہ کہتی تھیں کہ تم پاگل ہوچکی ہو۔

اداکارہ نے کہا اس وقت میگزینز میں بھی یہ سب آتا تھا کہ رانی کا کیرئیر ختم ہوگیا وغیرہ جس سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں تھا۔

انہوں نے کہا خوش قسمتی سے میری زندگی میں ساتھیا آئی جسے میں نے کرنے سے انکار کیا، جب میرے والدین یش چوپڑا کو بتانے گئے کہ رانی اس فلم میں دلچسپی نہیں رکھتی تو یش جی نے مجھے فون کیا اور کہا بیٹا ایسا نہیں کرو، اس پیشکش کو قبول کرلو ورنہ میں تمہارے والدین کو نہیں چھوڑوں گا، انہیں کمرے میں ہی رہنے دوں گا اور بند دروازہ نہیں کھولوں گا۔

رانی مکھرجی نے کہا میں یش چوپڑا کے اس اقدام کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ سے زبردستی یہ فلم کروائی۔

واضح رہے کہ یش چوپڑا نے رانی کے ساتھ بطور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر چند فلموں میں کام کیا، انہوں نے ویر زارا میں ہدایت کاری کی۔

فلم ساز کا انتقال 13 اکتوبر 2012 کو ہوا، رانی نے ان کے بیٹے آدتیہ چوپڑا سے 2014 میں شادی کی، جوڑے کے ہاں 2015 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

TAGGED:Featuredاداکارہ رانی مکھرجی کے والدینآفس کے کمرے میں بندفلم 'ساتھیا' میں کام کرنے سے انکار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عارضی جنگ بندی ختم ہونےپر پوری طاقت سےحملےکریں‌گے؛ نیتن یاہو کی دھمکی
Next Article جانک سنر نے47 سال بعد اٹلی کو ٹینس ڈیوس کپ کا چیمپئن بنادیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کینساس میں فتح کی پریڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 21 زخمی

(ویب ڈیسک): امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس میں سپر باؤل فتح پریڈ کے اختتام پر فائرنگ کے نتیجے میں…

February 15, 2024
دنیا

اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے:واشنگٹن پوسٹ رپورٹ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ…

December 25, 2023
shahbaz sharif
پاکستان

زرعی شعبے کی ترقی پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی کی ضامن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: (نجات نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے سستا تیل اور گیس…

December 28, 2022
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں AI سے تیار کردہ اسٹیکرز کے نئے فیچر کی آزمائش

کراچی (ٹیک ڈیسک):ِ واٹس ایپ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز کے نئے فیچر کی آزمائش…

August 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?