Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دھاندلی کیخلاف کراچی میں جگہ جگہ دھرنے،ٹریفک جام، پروازیں تاخیر کا شکار،مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، مولانا راشد محمود سومرو زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دھاندلی کیخلاف کراچی میں جگہ جگہ دھرنے،ٹریفک جام، پروازیں تاخیر کا شکار،مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، مولانا راشد محمود سومرو زخمی
پاکستان

دھاندلی کیخلاف کراچی میں جگہ جگہ دھرنے،ٹریفک جام، پروازیں تاخیر کا شکار،مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، مولانا راشد محمود سومرو زخمی

Published February 24, 2024
Tags: Featured پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر شیلنگ کراچی کی مختلف شاہراہوں پر مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج مولانا راشد محمود سومرو زخمی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی مختلف شاہراہوں پر مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جارہاہے جس کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک جام ہے۔کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر احتجاج کےباعث نرسری سے ایف ٹی سی تک ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے جب کہ کارساز پر بھی جے یو آئی، جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں کا احتجاج جاری ہے۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر شیلنگ کی جس دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔شیلنگ میں‌جمیعت علمائے اسلام سندھ کے صدر مولانا راشد محمود سومرو زخمی ہوگئے.

پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کے بعد مظاہرین طارق روڈ کی جانب روانہ ہوگئے جس کی وجہ سے مختلف شاہراہوں پر ٹریفک مزید جام ہوگیا۔

اس کے علاوہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر مظاہرین نے ٹول پلازہ پر بھی احتجاج کیا جس سے کراچی حیدرآباد موٹر وے پر ٹریفک معطل ہوگئی۔

دوسری جانب شارع فیصل پر احتجاج کی وجہ سے مسافروں کو کراچی ائیرپورٹ پہنچنے میں دشواری کا سامناہے جس وجہ سے فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر ہواہے۔

فلائٹ شیڈول متاثر ہونے سے کراچی سے دبئی، کراچی سے مسقط، کراچی سے لاہور اور کراچی سے اسلام آبادکی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔

TAGGED:Featuredپولیس اور مظاہرین میں جھڑپیںشارع فیصل پر نرسری کے مقام پر شیلنگکراچی کی مختلف شاہراہوں پرمبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاجمولانا راشد محمود سومرو زخمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جی میل استعمال کنندگان اطمینان رکھیں، سروس بند نہیں‌ہوگی؛ گوگل
Next Article نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے مداحوں پر برس پڑے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستان کا افغانستان کو وائٹ واش، ICC ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): تین میچوں کی سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے…

August 27, 2023
پاکستان

ہیں اپنے بھی ملک میں‌ تماشے کیسے کیسے: 14مئی انتخابات حکم پرنظر ثانی 15 مئی کو ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے…

May 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

نوشکی:ایف سی قافلے پر خود کش حملہ، 3 اہلکار، 2 شہری شہید، خود کش حملہ آور سمیت 4دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر ایف سی کے قافلے پر کالعدم بی ایل…

March 16, 2025
پاکستان

حالیہ دہشتگردی کی لہر:قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس شروع

اسلام آباد (نجات نیوز): دہشتگردی کی حالیہ لہر اور معیشت کی دگرگوں صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس…

December 30, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?