Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حالیہ دہشتگردی کی لہر:قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس شروع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حالیہ دہشتگردی کی لہر:قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس شروع
پاکستان

حالیہ دہشتگردی کی لہر:قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس شروع

Published December 30, 2022
Tags: Featured قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس مسلح افواج کے سربراہان
Share
SHARE

اسلام آباد (نجات نیوز): دہشتگردی کی حالیہ لہر اور معیشت کی دگرگوں صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کچھ دیر میں شروع ہو گا۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا جس میں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی بھی شریک ہوں گے۔

اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی سلامتی کمیٹی کو ملکی معاشی صورتحال سے متعلق بریف کریں گے جبکہ سکیورٹی حکام سلامتی سے متعلق امور پر بریفنگ دیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی ملاقات کی تھی جس میں ملکی سکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاسمسلح افواج کے سربراہان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: منظور کالونی میں گھر میں گیس دھماکا، 4 افراد جھلس گئے
Next Article بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار چلاپتھی راؤ 78 سال کی عمر میں چل بسے

بھارت کے معروف لیجنڈری اداکار چلاپتھی راؤ 78 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی…

December 25, 2022
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی دنیائےسیاست اور پی ٹی آئی سے کنارہ کشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے…

November 11, 2023
کاروبار

وفاقی کابینہ کاعوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے

اسلام آباد(ویب ڈیسک): مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے…

February 14, 2023
انٹرٹینمنٹ

بگ باس ریئلٹی شو فیم بھارتی اداکارہ شہناز گل کی طبیعت ناساز، دوبارہ ہسپتال داخل

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل ایک بار…

August 7, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?