Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مشہور بھارتی غزل گائیک پنکج ادہاس چل بسے، کینسر میں‌مبتلا تھے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مشہور بھارتی غزل گائیک پنکج ادہاس چل بسے، کینسر میں‌مبتلا تھے
انٹرٹینمنٹ

مشہور بھارتی غزل گائیک پنکج ادہاس چل بسے، کینسر میں‌مبتلا تھے

Published February 26, 2024
Tags: Featured بھارت کے لیجنڈ گلوکار پنکج ادہاس انتقال کرگئے کافی عرصے سے بیمار تھے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے لیجنڈ گلوکار پنکج ادہاس انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پنکج ادہاس کی عمر 72 سال تھی اور وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ پنکج ادہاس کی بیٹی نے ان کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر دی۔

پنکج ادہاس کی گائی ہوئی غزلوں کے ساتھ ساتھ ان کے پوپ گانے بھی مشہور ہوئے۔ پنکج ادہاس نے اپنی غزلوں کو 80 اور 90 کی دہائی میں میوزک ویڈیوز کے ساتھ پیش کرکے نوجوان نسل میں مقبولیت حاصل کی۔

پنکج ادہاس نے فلموں کے لیے بھی گلوکاری کی۔ ان کے مشہور گانوں میں چٹھی آئی ہے ، چاندی جیسا رنگ ہے تیرا ور دیگر شامل ہیں۔ پنکج ادہاس کو 2006 میں بھارتی حکومت نے پدما شری ایوارڈ سے نوازا تھا۔

TAGGED:Featuredبھارت کے لیجنڈ گلوکارپنکج ادہاس انتقال کرگئےکافی عرصے سے بیمار تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور:عربی حروفی لباس پرتوہین مذہب کا جھوٹاالزام ، پولیس نے خاتون کو بچالیا:معافی خاتون کو نہیں‌ہراساں کرنیوالے مانگیں، یہ دین اور شریعت کی بدنامی کا باعث بنے؛ علامہ اشرفی
Next Article بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے:ہائیکورٹ نےمرتضٰی بھٹوکیس میں4 ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

برازیل: پیرا شوٹ نے طیارے کو کریش ہونے سے بچالیا

برازیل (ویب ڈیسک): عام طور پر پیرا شوٹ کے ذریعے انسان خود کو بچاتے ہیں مگر برازیل میں ایک طیارے…

March 13, 2023
کاروبار

پی ایس او کابھی دیوالیہ قریب، بچانے کیلئے 27 ارب کی گرانٹ منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے ایک ہنگامی اجلاس میں کویت پیٹرولیم…

March 22, 2023
دنیا

توہین قرآن: عراق میں مشتعل افراد نےسویڈن کا سفارتخانہ جلا دیا

بغداد (ویب ڈیسک): توہین قرآن کے معاملے پر عراقی دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں مشتعل افراد نے دھاوا بولتے ہوئے سویڈن…

July 20, 2023
دنیا

غزہ جنگ: حکومتی پالیسیوں پر جوبائیڈن انتظامیہ کی ایک اور رکن مستعفی

(ویب ڈیسک): فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کا ساتھ دینے پر بائیڈن انتظامیہ کے ایک اور رکن نے…

May 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?