Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے:ہائیکورٹ نےمرتضٰی بھٹوکیس میں4 ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے:ہائیکورٹ نےمرتضٰی بھٹوکیس میں4 ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے
پاکستانتازہ ترین

بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے:ہائیکورٹ نےمرتضٰی بھٹوکیس میں4 ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے

Published February 26, 2024
Tags: سندھ ہائیکورٹ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت میر مرتضٰی بھٹو قتل کیس
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے میر مرتضٰی بھٹو قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت میں غیر حاضر 4 ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔سندھ ہائیکورٹ میں میر مرتضٰی بھٹو قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔سابق آئی جی سندھ واجد درانی و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے پیش نہ ہونے والے 4 ملزمان غلام مصطفیٰ، گلزار احمد، ظفر احمد اور اصغر میمن کے 25 ہزار روپے کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے سابق پولیس افسر واجد درانی اور دیگرکو حاضری سے استثنیٰ دینے سے انکار کردیا۔

سابق پولیس چیف شاہد حیات مرحوم کے بھائی نے اپیل کی پیروی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا اور عدالت نے شاہد حیات مرحوم کے بھائی کی درخواست منظور کرلی۔

وکلا نے عدالت کو بتایا کہ کیس میں نامزد چار پولیس افسران انتقال کرچکے ہیں جن میں شاہد حیات، شبیر احمد قائمخانی، آغا محمد جمیل، مسعود شریف شامل ہیں۔

عدالت نے متعلقہ ایس ایچ اوز کوملزمان کے انتقال سے متعلق تصدیقی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ ملزم شعیب سڈل کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سابق پولیس افسر شعیب سڈل کو سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کا اسائمنٹ ملا ہے، اس لیے پیش نہیں ہوئے۔

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اپیلیں 2010 سے زیر سماعت ہیں، جلد نمٹانا چاہتے ہیں۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 22 اپریل تک ملتوی کردی۔

TAGGED:سندھ ہائیکورٹقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعتمیر مرتضٰی بھٹو قتل کیس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مشہور بھارتی غزل گائیک پنکج ادہاس چل بسے، کینسر میں‌مبتلا تھے
Next Article پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 8 رن سے شکست دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

میرپورخاص تعلیمی بورڈ :میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 95.81 فیصد رہا

میرپورخاص (ویب ڈیسک): بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپورخاص نے میٹرک کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔میرپورخاص بورڈ…

August 31, 2023
پاکستانکھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہراکر دوسرے نمبر پر آگیا

شہنگھائی (اسپورٹس ڈیسک): ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے…

September 11, 2024
پاکستانتازہ ترین

باجوڑ دھماکہ: یہ جہاد نہیں دہشتگردی اور ریاست پر حملہ ہے: حافظ حمداللہ

باجوڑ (ویب ڈیسک): پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ…

July 30, 2023
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک کی جانب سے ڈیوٹی کی مد میں عوام سے وصول 30 ارب ہڑپ، سندھ حکومت کو دینے سے انکار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے ڈیوٹی کی مد میں وصول کردہ…

September 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?