Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اداکاری کیساتھ گلوکاری:پرینیتی چوپڑا کا فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اداکاری کیساتھ گلوکاری:پرینیتی چوپڑا کا فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف
انٹرٹینمنٹ

اداکاری کیساتھ گلوکاری:پرینیتی چوپڑا کا فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف

Published February 27, 2024
Tags: Featured اداکاری کے ساتھ گلوکاری پرینیتی چوپڑا فلم چمکیلا میں 15 گانے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی نام بنانے والی پرینیتی چوپڑا نے فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران پرینیتی چوپڑا نے بتایا کہ انہوں نے امتیاز علی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘چمکیلا’ کو سائن کیا ہے جس کی اہم وجہ یہ تھی کہ انہیں فلم میں 15 گانے گانے کا موقع مل رہا تھا۔

اداکارہ نے کہا کہ ‘فلم میں میرے ساتھی اداکار دلجیت دوسانجھ نے مجھے گاتے ہوئے سنا اور مجھے لائیو پرفارمنس دینے کا کہا، میرے اردگرد موجود لوگ مجھے مسلسل زور دیتے تھے کہ میں اسٹیج پر پرفارم کرسکتی ہوں’۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل اداکارہ اپنی دو فلموں میں گلوکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، جس میں 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم کیسری میں ‘ تیری مٹی’ اور 2017 میں بننے والی فلم میری پیاری بندو کا گانا ‘مانا کہ ہم یار نہیں’ شامل ہے۔

ابتدائی رپورٹس کے مطابق فلم چمکیلا اپریل 2024 میں ریلیز کی جائے گی۔

واضح رہے حال ہی میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنا پہلا لائیو کانسرٹ کا اہتمام کیا تھا جس میں انہوں نے ‘آج جانے کی ضد نہ کرو’ گایا تھا جس پر انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredاداکاری کے ساتھ گلوکاریپرینیتی چوپڑافلم چمکیلا میں 15 گانے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ ہیوی ویٹ کردیا؛ بلوم برگ رپورٹ
Next Article یمن کو اسلحہ اسمگلنگ کرنےکا الزام، 4 پاکستانیوں سمیت 14افراد گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری

کراچی (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ کی مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ فرنچائز کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر…

January 4, 2023
پاکستان

لکی مروت میں گیس تنصیبات اور بنوں میں گرلز پرائمری اسکول میں دھماکا

پشاور(ویب ڈیسک): لکی مروت میں رات گئے نامعلوم افراد نے ککہ خیل کے قریب سوئی گیس ایس ایم ایس کو…

November 6, 2024
پاکستان

سکیورٹی فورسز کا آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

(ویب ڈیسک) : بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج…

December 31, 2023
دنیا

بھارت میں عام انتخابات چوتھے مرحلے میں داخل

(ویب ڈیسک): 13 مئی سے شروع ہونے والے بھارت کے عام انتخابات چوتھے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں جہاں بھارتی…

May 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?