Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یمن کو اسلحہ اسمگلنگ کرنےکا الزام، 4 پاکستانیوں سمیت 14افراد گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > یمن کو اسلحہ اسمگلنگ کرنےکا الزام، 4 پاکستانیوں سمیت 14افراد گرفتار
پاکستاندنیا

یمن کو اسلحہ اسمگلنگ کرنےکا الزام، 4 پاکستانیوں سمیت 14افراد گرفتار

Published February 27, 2024
Tags: 4 افراد سمیت 14 ملزمان کو گرفتار Featured امریکی حکام پاکستان کی شناختی دستاویز رکھنے والے یمن کو اسلحہ اسمگلنگ کے الزام
Share
SHARE

ورجینیا (ویب ڈیسک): امریکی حکام نے یمن کو اسلحہ اسمگلنگ کرنے کے الزام میں پاکستان کی شناختی دستاویز رکھنے والے 4 افراد سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتارافراد کی شناخت محمد پہلوان، محمدمظہر،غفران اللہ اور اظہار محمد کے ناموں سے ظاہر کی گئی ہے۔

ایران سےحوثیوں کو اسلحہ اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار دیگر 10 افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی،گرفتار افراد امریکی ریاست ورجینیا منتقل کیے گئے ہیں۔

عدالتی دستاویز کے مطابق چاروں افراد 11جنوری کو صومالیہ کے ساحل سے دور ایک بحری جہاز سے پکڑے گئے۔

امریکی حکام کا دعوی ٰ ہے کہ جہاز کی تلاشی کے دوران ایرانی ساختہ جدید ہتھیار بھی برآمد ہوئے۔عدالتی دستاویز کے مطابق ہتھیاروں میں میڈیم رینج بیلسٹک میزائل،اینٹی کروز شپ میزائل شامل ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے غیر سیل شدہ فرد جرم پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک جاری قانونی معاملہ ہے، مزید تبصرہ نہیں کرسکتے۔

TAGGED:4 افراد سمیت 14 ملزمان کو گرفتارFeaturedامریکی حکامپاکستان کی شناختی دستاویز رکھنے والےیمن کو اسلحہ اسمگلنگ کے الزام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداکاری کیساتھ گلوکاری:پرینیتی چوپڑا کا فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف
Next Article ادارے آئینی دائرے میں رہ کر کام کریں:عارف علوی پر اسمبلی توڑنےاور اجلاس نہ بلانے کے دو مقدمات ہونگے: بلاول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ایبٹ آباد: شارٹ سرکٹ سےگھر میں آتشزدگی، 9 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک): ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں لگنے والی آگ کے باعث…

December 24, 2023
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: رانا ثنا اللہ

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے بات کریں گے…

May 2, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

لاہور: جاوید اختر کوممبئی حملوں پربیان پرشدیدتنقیدکا سامنا

کراچی (شوبز ڈیسک) : نامور بھارتی شاعرجاوید اختر کے ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے حالیہ بیان کو…

February 22, 2023
تازہ ترینکھیل

شہیر آفریدی بھارتی باکسرکو شکست دیکر پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپئن بن گئے

(ویب ڈیسک):‌تھائی لینڈ میں ہونے والی پروفیشنل باؤٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست…

July 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?