Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ ابیہا سعید نے جیت لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ ابیہا سعید نے جیت لی
کھیل

ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ ابیہا سعید نے جیت لی

Published March 1, 2024
Tags: Featured ابیہا سعید اپنی بڑی بہن کو دلچسپ مقابلے چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ دو اسٹروک کے فرق سے شکست
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ابیہا سعید نے اپنی بڑی بہن کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو اسٹروک کے فرق سے شکست دے دی۔چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں دانیہ سعید لیڈر کے طور پر میدان میں اتریں مگر وہ اپنی برتری قائم نہ رکھ سکیں، چھوٹی بہن ابیہا سعید نے دلچسپ اسٹروک کھیلتے ہوئے برتری حاصل کرلی۔

انہوں نے آخری راؤنڈ کا اختتام 230 کے اسکور پر کیا، ابیہا نے پہلا راؤنڈ 84، دوسرا 74 اور تیسرا راؤنڈکھیل کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

کراچی کے ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب کے ابتدائی دو روز گالفرز کو کراچی میں چلنی والی سمندر کی تیز ہواؤں کا چیلنج درپیش تھا جب کہ نیشنل چیمپئن پرکھا اعجاز اور سابق چیمپئن عانیہ فاروق کا پٹر نہ چل سکا۔

54 ہول پر کھیلی جانے والی تین روزہ چیمپئن شپ میں نوجوان گالفرز کی بڑی تعداد شریک ہوئی، ایونٹ میں 8 سال کی بچی نے بھی اپنی صلاحیت کے جوہر دکھائے۔

پاکستان کی نمبر ون گالفر پرکھا اعجاز کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ برس ایشیا پیسیفک ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں، ورلڈ میں ان کی رینکنگ 250 ہے اور وہ 8 سال سے گالف کھیل رہی ہیں۔

TAGGED:Featuredابیہا سعیداپنی بڑی بہن کو دلچسپ مقابلےچیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈدو اسٹروک کے فرق سے شکست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینیڈا میں پی آئی اے کےایک اور ملازم کےسلپ ہونےکی تصدیق
Next Article شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سمری ملنے کے باوجود صدرنےقومی اسمبلی کا اجلاس اب تک کیوں‌نہیں بلایا؟

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس اب تک نہیں بلایا۔صدر عارف علوی کو چار…

February 25, 2024
پاکستان

ارسا ایکٹ میں ترمیم چالبازی ہے، دریائے سندھ پرکالا باغ سمیت کوئی بھی ڈیم یا نہر قبول نہیں؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے مختلف چالبازیاں اور حربے کیے جا رہے ہیں۔ سندھ کا…

September 18, 2024
دنیا

برمیوں کی وجہ سے منی پور میں نسلی فسادات، گھر نذر آتش، 3 افراد ہلاک

منی پور - بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست منی پور میں تشدد کے تازہ واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے…

August 5, 2023
تازہ ترینکاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، منفی ترین دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 578…

December 19, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?