Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جہاں ن لیگ سےمعاہدہ نہیں ہوا وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا: بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جہاں ن لیگ سےمعاہدہ نہیں ہوا وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا: بلاول
پاکستانتازہ ترین

جہاں ن لیگ سےمعاہدہ نہیں ہوا وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا: بلاول

Published March 1, 2024
Tags: جہاں مسلم لیگ (ن) سے بات نہیں ہوئی کامران ٹیسوری کےگورنرسندھ ہونےپراعتراضات
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جہاں جہاں مسلم لیگ (ن) سے بات نہیں ہوئی اور معاہدہ نہیں ہوا تو وہاں متحدہ قومی موومنٹ کو موقع ملے گا۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ کہا جا رہا ہے پیپلزپارٹی کوکامران ٹیسوری کےگورنرسندھ ہونےپراعتراضات ہیں؟

اس پر بلاول نے جواب دیا کہ ہماری کسی ایک شخص سے متعلق ایسی کوئی بات نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ سےہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے کہ کہاں کہاں گورنرز فائنل ہوں گے۔

بلاول کا کہنا تھاکہ جہاں جہاں ن لیگ سےبات نہیں ہوئی اور معاہدہ نہیں ہوا وہاں ایم کیو ایم کو موقع مل جائے گا۔

TAGGED:جہاں مسلم لیگ (ن) سے بات نہیں ہوئیکامران ٹیسوری کےگورنرسندھ ہونےپراعتراضات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہو گا، شیڈول جاری
Next Article اسٹبلشمنٹ آئین سے کھلواڑ کرتی ہے،فوج اور ایجنسیوں کو سیاست سےتوبہ کرنا ہوگی؛ اچکزئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کراچی:گاڑیوں کے ڈیلر عزیز سیکھاکے گھر چھاپہ، تکیوں سےغیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی (ویب ڈیسک): حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئےگاڑیوں کے امپورٹر کے گھر…

September 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان صلح کرانے کی خواہاں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اعلیٰ ترین قیادت بشمول پارٹی چیئرمین اور نائب…

August 26, 2023
پاکستان

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) : جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس…

October 26, 2024
پاکستان

باقی ملک کا کیا ہوگا؟ : 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری…

November 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?