Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘ایم کیو ایم،ن لیگ کا معاہدہ شاید پنجاب کیلئے ہوگا، جہاں‌سرےسے بلدیاتی حکومتیں موجود ہی نہیں’
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ‘ایم کیو ایم،ن لیگ کا معاہدہ شاید پنجاب کیلئے ہوگا، جہاں‌سرےسے بلدیاتی حکومتیں موجود ہی نہیں’
پاکستان

‘ایم کیو ایم،ن لیگ کا معاہدہ شاید پنجاب کیلئے ہوگا، جہاں‌سرےسے بلدیاتی حکومتیں موجود ہی نہیں’

Published March 3, 2024
Tags: Featured ایم کیو ایم پاکستان ن لیگ کا معاہدہ بلدیاتی نظام سے متعلق شاید پنجاب کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان اور ن لیگ کا معاہدہ شاید پنجاب کے لیے ہوگا۔میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں پہلے ہی با اختیار بلدیاتی حکومتیں موجود ہیں جبکہ پنجاب میں سرے سے بلدیاتی حکومتیں موجود ہی نہیں ہیں۔انہوں نے مزیدکہا کہ بلدیاتی حکومتوں کو مزید بہتر بنانا ہوا تو سندھ حکومت خود یہ کام کرے گی۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم پر اتفاق ہو گیا ہے جس کے مطابق آرٹیکل 140 کے تحت صوبوں کو دیے جانے والے فنڈز ضلعی حکومتوں کو جائیں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے جب اس حوالے سے سوال پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا جہاں ہمارا ن لیگ کے ساتھ معاہدہ نہیں ہوا ادھر ایم کیو ایم کو اکاموڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔

TAGGED:Featuredایم کیو ایم پاکستان ن لیگ کا معاہدہبلدیاتی نظام سے متعلقشاید پنجاب کے لیےوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شدید بارشوں کی ایک اور اسپیل وارننگ جاری، کراچی میں مارچ میں جنوری کا احساس
Next Article پتوکی میں کچرے کے ڈھیرپرپھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گھوٹکی:کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

گھوٹکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی تھانے کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس…

August 1, 2024
پاکستان

شمالی وزیرستان: رزنک میں بم دھماکا، 4افراد جاں بحق، 8 زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک میں بم دھماکے کے باعث چار افراد جاں بحق اور 8…

August 26, 2024
پاکستان

گھوٹکی صحافیوں کیلئے مقتل گاہ بن گیا: نصراللہ گڈانی کے بعدایک اورصحافی بچل گھنیو بھی قتل

گھوٹکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی کے علاقے رونتی میں صحافی بچل گھنیو کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اہل علاقہ…

August 27, 2024
پاکستان

آئینی طور پر پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے: رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی نے کل اعتماد کا ووٹ نہیں لیا،…

December 22, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?