Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی ابراہیم حیدری:سمندر میں کشتی اُلٹنے سےماہی گیر جاں بحق،1 بے ہوش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی ابراہیم حیدری:سمندر میں کشتی اُلٹنے سےماہی گیر جاں بحق،1 بے ہوش
پاکستانتازہ ترین

کراچی ابراہیم حیدری:سمندر میں کشتی اُلٹنے سےماہی گیر جاں بحق،1 بے ہوش

Published March 3, 2024
Tags: سمندر میں کشتی ڈوبنے سے کورنگی ابراہیم حیدری بڑا بندر ماہی گیر جاں بحق
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کورنگی ابراہیم حیدری بڑا بندر کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے ایک ماہی گیر جاں بحق جبکہ دوسرا ماہی گیر بےہوش ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ابراہیم حیدری بڑا بندر کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے ایک ماہی جاں بحق جبکہ دوسرا بے ہوش ہو گیا جنہیں ایدھی ایمبولنس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

کشتی ڈوبنے سے جاں بحق ہونے والے ماہی گیر کی شناخت 35 سالہ جعفر اور بے ہوش ہونے والے ماہی گیر کی شناخت 50 سالہ انعام الحق کے نام سے کی گئی.

دونوں ماہی گیر ابراہم حیدری کے رہائشی ہیں۔

TAGGED:سمندر میں کشتی ڈوبنے سےکورنگی ابراہیم حیدری بڑا بندرماہی گیر جاں بحق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امبانی کے بیٹے کی شادی:بالی وڈ کے 3 سپر اسٹارخانز کی برسوں بعد اسٹیج پر پرفارمنس
Next Article شہباز شریف نےوزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا، زرداری صاحب میرے بھائی کا خیال رکھنا؛ نواز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ تریندنیا

جنوبی کوریا – امریکی فوج کی مشترکہ مشقیں، جوہری ہتھیار بھی شامل

کراچی (ویب ڈیسک): جنوبی کوریا کے صدر یون سُک یول نے کہا ہے کہ اُن کا ملک امریکی فوج کے…

January 2, 2023
پاکستان

وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمےکیلئے 23 اپریل…

April 8, 2024
پاکستان

پاکستان میں 2 کروڑ 62 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، ایک اجتماعی المیہ ہے؛ حافظ نعیم

کراچی (ویب ڈیسک): جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی جیسے ملک کے سب…

July 30, 2025
پاکستانکاروبار

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ، 11 ہزار ملازمین میں‌تشویش

لاہور (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت…

August 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?