Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کی زندگی اہم ہے، حاضری سے استثنیٰ دیا گیا ہے: خصوصی عدالت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کی زندگی اہم ہے، حاضری سے استثنیٰ دیا گیا ہے: خصوصی عدالت
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی زندگی اہم ہے، حاضری سے استثنیٰ دیا گیا ہے: خصوصی عدالت

Published September 1, 2023
Tags: چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ منظور نہیں کیا جاسکتا حاضری سے بھی استثنیٰ دیا گیا ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے عدالتی حکم نامہ جاری کردیا۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ خصوصی عدالت میں سائفر کیس سے متعلق کیس کی دو سماعتیں ہوئیں، عمران خان کی زندگی اہم ہے، معلوم نہیں چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے باہر لانے پر کوئی حادثہ پیش آجائے۔

عدالتی فیصلے میں مزید کہا گیا ہےکہ غیر معمولی صورتِ حال کو مدِ نظررکھتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ منظور نہیں کیا جاسکتا اسی لیے حاضری سے بھی استثنیٰ دیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز خصوصی عدالت کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت دی تھی۔

TAGGED:چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ منظور نہیں کیا جاسکتاحاضری سے بھی استثنیٰ دیا گیا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں: آرمی چیف
Next Article پرویز الٰہی دوبارہ گرفتار،عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری میرے والد کا اغوا ہے ؛ مونس الٰہی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: سندھ سب سے زیادہ متاثر صوبہ ہے؛ آفاق بھٹی

کراچی (ویب ڈیسک): کلائمیٹ چینج مارچ 16 جولائی 2023 کو سہ پہر 3 بجے فریئر ہال کراچی، سندھ، پاکستان میں…

July 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر تکرار، کور کمیٹی اجلاس نے اعتراضات اٹھادیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ…

March 29, 2024
پاکستان

صوبائی انتخابات کی تاریخ میں صدر کا کوئی کردار نہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے صدر مملکت عارف علوی کو دوٹوک الفاظ میں…

February 19, 2023
پاکستانکھیل

سندھ حکومت کا اولمپک فاتح ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر سندھ حکومت نے پاکستانی…

August 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?