Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملکی معاشی چیلنجز : صدر مملکت آصف زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملکی معاشی چیلنجز : صدر مملکت آصف زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ
پاکستانکاروبار

ملکی معاشی چیلنجز : صدر مملکت آصف زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

Published March 12, 2024
Tags: Featured تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ صدر مملکت آصف زرداری ملک کو درپیش معاشی چیلنجز
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف زرداری نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے باعث اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا.

صدرآصف زرداری کےفیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرناہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ صدر مملکت نے قومی خزانے پر بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہ نہ لینے کو ترجیح دی۔

TAGGED:Featuredتنخواہ نہ لینے کا فیصلہصدر مملکت آصف زرداریملک کو درپیش معاشی چیلنجز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینیڈین دستاویزی فلم میں بھارتی وزیراعظم مودی سےمتعلق خطرناک انکشافات
Next Article مدھیہ پردیش: تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جا گھسا، 5 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لاپتا افراد کیس: جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو برہم، JIT اور صوبائی ٹاسک فورس سربراہان کو طلب کرلیا

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق پولیس اور جے آئی ٹیز کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے…

November 8, 2023
کھیل

ایشیا کپ کے ٹکٹس کل سے فروخت ہوں گے، پہلا میچ ملتان میں‌ہوگا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت کل بروز ہفتہ سے…

August 11, 2023
دنیا

چین: ییلو ریور پر زیرِ تعمیر پل اچانک گر گیا، 12 افراد جاں بحق، کئی لاپتا

چنھگائی (ویب ڈیسک): چین کے صوبے چنھگائی میں ایک ہولناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ییلو ریور پر زیرِ…

August 23, 2025
پاکستانتازہ ترین

ہائیکورٹ ججز کےخط کا معاملہ: چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد فل کورٹ اجلاس بلا لیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف…

March 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?