Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: 9 اسٹوڈنٹس نے امتحان میں فیل ہونے پر خود کشی کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت: 9 اسٹوڈنٹس نے امتحان میں فیل ہونے پر خود کشی کرلی
دنیا

بھارت: 9 اسٹوڈنٹس نے امتحان میں فیل ہونے پر خود کشی کرلی

Published April 29, 2023
Tags: Featured چیف جسٹس ن طلبا کی خود کشی افسوسناک ہے نامور تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم
Share
SHARE

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارت میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 9 طلبا اور طالبات نے امتحان میں فیل ہونے پر خود کشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھر پردیش کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جس کے 48 گھنٹے بعد فیل ہونے والے 9 طلبا و طالبات نے خود کشی کرلی۔

گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 10 لاکھ طلبا نے امتحان دیا تھا۔ گیارہویں جماعت کے پاس ہونے والے طلبا کی شرح 61 فیصد جبکہ بارہویں جماعت کے نتائج 72 فیصد رہے۔

رپورٹ کے مطابق خود کشی کرنے والے زیادہ تر طلبا اور طالبات اپنے علاقوں کے نامور تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم تھے۔

بھارت کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے طلبا کی خودکشی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبا کی خود کشی افسوسناک ہے اور دیکھا جانا چاہیے کہ ایسا کیوں ہورہا ہے۔

TAGGED:Featuredچیف جسٹس نطلبا کی خود کشی افسوسناک ہےنامور تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چلتی بس میں خاتون ڈرائیور کی موت، 13 سالہ بچے نے 66 ساتھی طالبعلموں کی جان بچالی
Next Article پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پولارڈ کی دھواں دار اننگز، کراچی کنگز نے زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نےکیرون پولارڈ کی دھواں دار اننگز کی…

February 21, 2024
پاکستان

کراچی: ٹارگٹ کلنگ عروج پر،آنکھوں کے ڈاکٹربیربل گولیاں مار کرقتل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے گارڈن میں ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل کو مشتبہ ٹارگٹڈ حملے میں گولی مار…

March 31, 2023
دنیا

اقوام متحدہ اجلاس:کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں ہمارے ہاتھ نہ پہنچ سکیں؛اسرائیل کی ایران کو دھمکی

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ…

September 27, 2024
دنیا

ہوائی-امریکا: جنگلات سے آگ شہر تک پھیل گئی، لابینا شہر صفحہ ہستی سے مٹ گیا

ہوائی- امریکا (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی سے لاہینا کا…

August 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?