Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قومی اسمبلی:غزہ میں اسرائیلی بربریت کیخلاف متفقہ قراردادمنظور، حکومت عالمی برادری پر زور دے؛ متن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قومی اسمبلی:غزہ میں اسرائیلی بربریت کیخلاف متفقہ قراردادمنظور، حکومت عالمی برادری پر زور دے؛ متن
پاکستان

قومی اسمبلی:غزہ میں اسرائیلی بربریت کیخلاف متفقہ قراردادمنظور، حکومت عالمی برادری پر زور دے؛ متن

Published March 15, 2024
Tags: Featured حکومت عالمی برادری پر زور دے غزہ میں اسرائیلی بربریت قومی اسمبلی مذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے، غزہ میں سیز فائر کے لیے حکومت عالمی برادری پر زور دے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسلاموفوبیا کے خلاف جنگ کے عالمی دن کے موقع پر غزہ میں صہیونی فوج اور اسرائیلی بربریت کا نشانہ بن کر شیہد ہونے والے مسلمانوں کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

اس سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اسپیکر سردار ایاز صادق نے مخصوص نشستوں پر رکن اسمبلی منتخب ہونے والے 6 اراکین سے حلف لیا۔

بعد ازاں قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بربریت میں اب تک 31 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 75 ہزار کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔

فلسطین کی وزارت صحت اور اقوام متحدہ کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔

TAGGED:Featuredحکومت عالمی برادری پر زور دےغزہ میں اسرائیلی بربریتقومی اسمبلیمذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article واٹسن کو پاکستانی ٹیم کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کوچ بنانیکی پیشکش
Next Article خواتین ڈراموں کو ڈرامہ سمجھ کر دیکھیں، ذہن میں ڈرامے نہ بنائیں: فضیلہ قاضی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ڈاکوؤں کی ہر جگہ عید: اسلام آباد میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بنی گالہ کے علاقے میں ڈاکو 3 کروڑ روپے مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی اور قیمتی…

April 7, 2024
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ:غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی (ویب ڈیسک):کراچی ائیرپورٹ پر پرندہ ٹکرانے سے غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ایوی ایشن ذرائع…

March 10, 2023
دنیا

اسرائیل سے تعلقات ختم کرو،مراکش میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

رباط (ویب‌ڈیسک): مراکش کے دارالحکومت رباط میں ہزاروں افراد غزہ کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف سڑکوں پر نکل…

July 22, 2025
کھیل

ورلڈکپ 17 واں میچ: بھارت کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

پونے (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے سترہویں میچ میں بھارت کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے۔پونے میں کھیلے…

October 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?