Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام والد کے نام پر’میر مرتضیٰ بیرہ‘ رکھ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام والد کے نام پر’میر مرتضیٰ بیرہ‘ رکھ دیا
پاکستان

فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام والد کے نام پر’میر مرتضیٰ بیرہ‘ رکھ دیا

Published March 16, 2024
Tags: Featured ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر فاطمہ بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے پوسٹ کی کہ گراہم اور مجھے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہورہی ہے۔

فاطمہ بھٹو نے بیٹے کا نام اپنے مرحوم والد مرتضیٰ بھٹو سے منسوب کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے بیٹے کانام ’میر مرتضیٰ بیرہ‘ رکھا ہے۔

فاطمہ بھٹو نے بیٹے کا نام مرتضیٰ رکھنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے بیٹے کو ایک ایسا نام دینا چاہتے تھے جو اسے اس وقت ہمت اور شفقت دے جب وہ دنیا میں اپنا راستہ بنا رہا ہو، میں اپنے بیٹے کا ایک ایسا نام رکھنا چاہتی تھی جو اس کے لیے زندگی میں مشعل راہ بنے، ایسا نام جو اس کے لیے محبت اور طاقت کی ڈھال بن جائے، ایک ایسا نام جس کے بارے میں وہ جانتا ہو کہ اسے اس کی ماں کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے دیا گیا ہے، ایسا نام جو اسے زندگی بھر تحفظ کا احساس دلائے۔

TAGGED:Featuredذوالفقار علی بھٹو کی پوتیفاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائشمیر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایل پی جی:قیمتوں میں بغیر اوگرا نوٹیفکیشن تیسری بار اضافہ، 30 روپے فی کلومہنگی
Next Article سندھ میں‌سرکاری زمین تین وال: کراچی میں غیر قانونی طور پر بلڈرز اور لینڈ مافیا کو دینے کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پیرس: ایفل ٹاور پر بم کی افواہ، پولیس نے علاقہ خالی کروادیا

پیرس (ویب‌ڈیسک): فرانس کے شہر پیرس میں ایفل ٹاور پر بم کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد پولیس نے علاقے…

August 13, 2023
پاکستانکاروبار

بجٹ میں تبدیلی کے بغیر اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکتا: آئی ایم ایف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے پاکستان سے پارلیمنٹ…

June 24, 2023
پاکستان

پرویز الٰہی نے اعتماد کے 186 ووٹ حاصل کرلیے؛ اسپیکر

لاہور (نجات نیوز ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطین خان نے رات گئے ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ…

January 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

FIA انٹرپول پاکستان کی کارروائی، جرائم میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انٹرپول پاکستان نے 4 مطلو ب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان…

August 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?