Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ تیار: 23 مارچ سےفلائٹ آپریشن شروع ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ تیار: 23 مارچ سےفلائٹ آپریشن شروع ہوگا
پاکستانکاروبار

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ تیار: 23 مارچ سےفلائٹ آپریشن شروع ہوگا

Published March 9, 2023
Tags: 23 مارچ سے افتتاح کا امکان Featured فلائٹ آپریشن کے لیے کلیئر قرار
Share
SHARE

گوادر (ویب ڈیسک): نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل تیار ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی ٹیم نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے سیفٹی چیک مکمل کر لیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سی اے اے کی ٹیم نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو فلائٹ آپریشن کے لیے کلیئر قرار دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 23 مارچ سے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کے افتتاح کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے دورے میں گوادر میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔

TAGGED:23 مارچ سے افتتاح کا امکانFeaturedفلائٹ آپریشن کے لیے کلیئر قرار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شیلڈ کمپنی سے جبری برطرفی پرورکروں کا گیٹ پرمظاہرہ،دھرنا
Next Article قلندرز کی یونائیٹڈ کو 119 رنز سےعبرتناک شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے: بلاول

خیرپور میرس (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نہیں مانتے کہ ملک میں…

April 5, 2023
پاکستاندنیاکاروبار

گیس پائپ لائن: پاکستان کا عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر دفاع کیلیے قانونی فرمز ہائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں تاخیر پر ایران کی جانب سے عالمی ثالثی عدالت میں…

October 30, 2024
پاکستانکاروبار

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں: ورلڈ بینک

کراچی (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔ورلڈ بینک کے کنٹری…

December 28, 2023
دلچسپ و عجیب

حیران کن واقعہ، خاتون اپنی آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئیں

کیوٹو(ویب ڈیسک): امریکا میں ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دی گئی خاتون اپنی آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئیں۔جنوبی…

June 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?