Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں‌سرکاری زمین تین وال: کراچی میں غیر قانونی طور پر بلڈرز اور لینڈ مافیا کو دینے کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ میں‌سرکاری زمین تین وال: کراچی میں غیر قانونی طور پر بلڈرز اور لینڈ مافیا کو دینے کا انکشاف
پاکستان

سندھ میں‌سرکاری زمین تین وال: کراچی میں غیر قانونی طور پر بلڈرز اور لینڈ مافیا کو دینے کا انکشاف

Published March 16, 2024
Tags: Featured تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ جعلسازی کرکے لینڈ مافیا اور بلڈرزکے حوالے سرکاری اراضی غیرقانونی طورپردینے کا انکشاف کراچی کے چار اضلاع
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے چار اضلاع میں سرکاری اراضی غیرقانونی طورپردینے کا انکشاف ہوا ہے جس میں سرکاری زمین جعلسازی کرکے لینڈ مافیا اور بلڈرزکے حوالےکی گئی۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے چار اضلاع میں سرکاری زمین غیرقانونی طورپردینے کا معاملہ سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں سامنے آیا۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری زمین جعلسازی کرکے لینڈ مافیااور بلڈرزکےحوالےکی گئی جب کہ رپورٹ میں فراڈ میں ملوث سرکاری افسران اوردیگر فائدہ اٹھانے والے افراد کا بھی تعین کیا گیا ہے۔

تحقیقاتی ٹیم کو کراچی کےضلع غربی، شرقی، ملیر، کیماڑی میں سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل کی تحقیقات کا کہا گیا تھا، تحقیقاتی ٹیم ضلع غربی کی تحصیل منگھوپیر میں 5500 ایکڑ اراضی پرکی گئی جعلسازی کا تعین کر سکی۔

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے 2012 سے 2023 تک محکمہ لینڈ یوٹیلائزیشن کی جانب سے زمینوں کی الاٹمنٹ کا جائزہ لیااور رپورٹ میں اس بات کا انکشاف بھی سامنے آیا کہ افغان باشندوں کو پاکستانی شہری ظاہرکرکے سرکاری زمین غیرقانونی طورپردی گئی۔

تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں اسسٹنٹ کمشنر، مختارکاراور ٹپے داروں کوجعلسازی کےذریعے اربوں روپوں کے نقصان کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے مزید اضلاع میں تحقیقات کومبینہ طورپرروک دیا گیا ہے جب کہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ تاحال وزیر اعلیٰ سندھ اور چیف سیکرٹری کو نہیں بھیجی گئی ہے۔

اس حوالے سے چیئرمین وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا کہنا ہے کہ اسٹاف کی کمی اور ریونیو افسران کے عدم تعاون کی وجہ سے تحقیقات کا کام تعطل کا شکار ہے، متعدد خطوط لکھنے کے باوجود بورڈ آف ریونیو کے افسران مطلوبہ ریکارڈ نہیں دے رہے ہیں، اب تحقیقات کا جلد دوبارہ آغاز کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹجعلسازی کرکے لینڈ مافیا اور بلڈرزکے حوالےسرکاری اراضی غیرقانونی طورپردینے کا انکشافکراچی کے چار اضلاع
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام والد کے نام پر’میر مرتضیٰ بیرہ‘ رکھ دیا
Next Article تھدو ڈیم کے قریب غیر قانونی مویشی منڈی کیخلاف درخواست، عدالت کی رپورٹ طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

چین میں شدید بارشیں، ایکسپریس وے بیٹھنے سے 23 گاڑیاں نیچے جاگریں، 36 افراد ہلاک

(ویب ڈیسک): چین میں شدید بارشوں کے دوران ایکسپریس وے کا ایک حصہ گرنے سے 36افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں ایجنسی…

May 2, 2024
کاروبار

مالی بحران: امریکی بینکوں میں‌بھی ڈاؤن سائزنگ کی تیاری

دنیا بھر میں معاشی صورت حال بگڑنے کے بعد امریکی بینک بھی بڑے پیمانے پر نوکریاں ختم کرنے کی تیاری…

January 22, 2023
کھیل

ایک نیا سازشی بیانیہ:کیرئیر کےعروج پرکسی نےزہردیا؛عمران نذیر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر نے حال ہی میں ایک دلچسپ کہانی شیئر کرتے…

March 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

مہاراشٹرا کے وزیر کی سائنس: مچھلی کھاؤ ، ایشوریا رائے جیسے بن جاؤ

مہاراشٹرا (شوبز ڈیسک): بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے وزیر برائے قبائلی امورجات وجے کمار گاوت نے نوجوانوں کو مچھلی کھانے کی…

August 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?