Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن کمیشن کی ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن کمیشن کی ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت
پاکستان

الیکشن کمیشن کی ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت

Published October 26, 2023
Tags: Featured ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسٹیبشلمنٹ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ) :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن اور آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسٹیبشلمنٹ ڈویژن کو دونوں افسران کے تبادلے کیلئے مراسلہ بھیج دیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں افسران کے خلاف الیکشن کمیشن کو مسلسل شکایات موصول ہو رہی تھی جس کے باعث دونوں کو تبدیل کرنے کا کہا گیا۔

TAGGED:Featuredذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسٹیبشلمنٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی فوج کا غزہ میں بڑے پیمانے پر مختصر زمینی کارروائی کرنے کا دعویٰ
Next Article وزیراعظم کے پرنٹ میڈیا سے متعلق بیان پر APNS اور CPNE کا شدید ردعمل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان سے بچ کر رہنا، خواجہ آصف کی محمود اچکزئی کو تنبیہ

اسلام آبا د (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو…

September 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملہ، 14 جوان شہید

پسنی (ویب ڈیسک): بلوچستان کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے میں…

November 4, 2023
پاکستان

ڈی آئی خان میں ہلاک دہشتگرد کسٹم پر حالیہ حملے میں ملوث تھے: سی ٹی ڈی

پشاور(ویب ڈیسک ): سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک 8 دہشت گرد کسٹم…

April 23, 2024
دنیا

نائیجیریا: 50 موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ؛81 افراد ہلاک

ابوجہ (ویب ڈیسک): نائیجیریا کی ریاست یوبے میں خودکار اسلحہ سے لیس 50 سے زائد افراد نے ایک گاؤں پر…

September 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?