Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مشہور یونانی فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مشہور یونانی فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک
انٹرٹینمنٹ

مشہور یونانی فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک

Published March 17, 2024
Tags: Featured جیورجی زانے جینیلڈزے مشہور فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک
Share
SHARE

اٹلی (شوبز ڈیسک): مشہور فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک ہوگیا۔یونان سے تعلق رکھنے والا 23 سالہ مشہور فٹنس انفلوئنسر جیورجی زانے جینیلڈزے اٹلی کے پہاڑی علاقے Roghudi Vecchio کی سیر کو گیا تھا جہاں وہ افسوسناک واقعے کا شکار ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹنس انفلوئنسر بالکنی میں کھڑا ویڈیو کانٹینٹ بنا رہا تھا کہ حفاظتی جالیاں نہ ہونے کے باعث پھسل گیا اور گہری کھائی میں جا گرا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری جائے وقوعہ پر پہنچیں لیکن بدقسمتی سے انفلوئنسر کی جان بچانے میں ناکام رہیں۔

بتایا رہا ہے کہ انفلوئنسر کی لاش کو ریسکیو کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر کی مدد بھی لی گئی جبکہ ان کے دوست کی جانب سے موت کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredجیورجی زانے جینیلڈزےمشہور فٹنس انفلوئنسرویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں ریکارڈ کرپشن ہوئی، لوگ کھرب پتی بن گئے: شیر افضل
Next Article غزہ جنگ: اقوام متحدہ کے نمائندوں کا اسرائیل کو تیل دینے والی کمپنیوں پر معاشی پابندیوں کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

سیلاب متاثرین امید نہ رکھیں،امداد ی رقم آئل فنانسنگ پر خرچ ہوگی

اسلام آباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): اسلامی ترقیاتی بینک نے 4.2 ارب ڈالر کے جس قرضے کا جنیوا ڈونرز کانفرنس میں…

January 25, 2023
دنیا

نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج

(ویب ڈیسک ):نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا اور…

January 2, 2024
پاکستان

جنوبی وزیرستان، ٹانک، اپر ولوئر دیر سمیت دیگر اضلاع میں کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان(ویب ڈیسک): جنوبی وزیرستان، ٹانک،اپر ولوئر دیر سمیت دیگر اضلاع میں کرفیو نافذ کردیا گیا، تینوں اضلاع کے ڈپٹی…

July 28, 2025
کھیل

شبمن گل نے عظیم بلے باز سر گیری سوبرز کا 59 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کے ٹیسٹ کپتان شبمن گل نے انگلینڈ کے خلاف دی اوول میں جاری پانچویں اور آخری…

August 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?