Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ جنگ: اقوام متحدہ کے نمائندوں کا اسرائیل کو تیل دینے والی کمپنیوں پر معاشی پابندیوں کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > غزہ جنگ: اقوام متحدہ کے نمائندوں کا اسرائیل کو تیل دینے والی کمپنیوں پر معاشی پابندیوں کا مطالبہ
دنیاکاروبار

غزہ جنگ: اقوام متحدہ کے نمائندوں کا اسرائیل کو تیل دینے والی کمپنیوں پر معاشی پابندیوں کا مطالبہ

Published March 17, 2024
Tags: Featured اقوام متحدہ کے دو نمائندوں تیل کی تین عالمی کمپنیوں عالمی سطح پر امن اور سکیورٹی غزہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کو تیل سپلائی بند
Share
SHARE

نیو یارک (ویب‌ڈیسک): عالمی سطح پر امن اور سکیورٹی کو یقینی بنانے والے ادارے اقوام متحدہ کے دو نمائندوں نے تیل کی تین عالمی کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کو تیل سپلائی بندکر دیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خوراک کےحق سے متعلق اقوام متحدہ کےخصوصی نمائندے مائیکل فخری نے ریسرچ بھی پیش کی ہے۔

مائیکل فخری کے مطابق امریکا، برازیل، روس، آذربائیجان اور قازقستان کے ذریعےاسرائیلی فوج کو تیل دیا جا رہا ہے، اسرائیلی فوج کو تیل سپلائی کرنا غزہ میں نسل کشی میں ملوث ہونے جیسا ہی ہے۔

نمائندہ اقوام متحدہ مائیکل فخری نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو تیل دینے والی کمپنیوں پر معاشی پابندیاں لگنی چاہئیں۔

مناسب رہائش کےحق سے متعلق خصوصی نمائندہ یو این بالاکرشنن راجا گوپال نے 3 تیل کمپنیوں کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا کہ ان 3 تیل کمپنیوں کو یہ کام روک دینا چاہیے یا نتائج کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

واضح رہے کہ غزہ میں 5 ماہ سے جاری جنگ کے باعث تقریباً 23 لاکھ فلسطینیوں نے رفح کے کیمپوں میں پناہ لے رکھی ہے۔

TAGGED:Featuredاقوام متحدہ کے دو نمائندوںتیل کی تین عالمی کمپنیوںعالمی سطح پر امن اور سکیورٹیغزہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کو تیل سپلائی بند
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مشہور یونانی فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک
Next Article خبردار! 4 دن کے لیےگرمی میں اضافہ،سندھ بھر میں درجہ حرارت 37 ڈگری تک جانے کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

چاند کے بعد بھارت کا سمندر کی گہرائیوں میں انسان بردار مشن بھیجنے کااعلان

نیو دہلی (ٹیک ڈیسک): چاند پر بھیجے گئے چندریان 3 مشن کی کامیابی کے بعد بھارتی سائنسدان اب سمندر کی…

September 12, 2023
پاکستان

عمران نے جن پرالزام لگایا انہی سے مدد مانگ رہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو…

March 24, 2023
پاکستان

سندھ: غیر حاضر اساتذہ کا بیرون ملک موجودگی کا انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک ): سندھ کے محکمہ تعلیم نے طویل عرصے سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ…

August 6, 2024
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری متنازع ہوچکی ہے، اس پر انتخابات نہیں ہوںگے، خورشید شاہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے کہا…

August 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?