Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاڑکانہ: شہید ہدایت لوہار کے قاتلوں کی گرفتاری کیلیے احتیاجی ریلی پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، معروف ادیب تاج جویو اور کئی خواتین زخمی، گرفتار، لاپتہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاڑکانہ: شہید ہدایت لوہار کے قاتلوں کی گرفتاری کیلیے احتیاجی ریلی پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، معروف ادیب تاج جویو اور کئی خواتین زخمی، گرفتار، لاپتہ
پاکستان

لاڑکانہ: شہید ہدایت لوہار کے قاتلوں کی گرفتاری کیلیے احتیاجی ریلی پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، معروف ادیب تاج جویو اور کئی خواتین زخمی، گرفتار، لاپتہ

Published March 17, 2024
Tags: Featured سسئی لوہار، سورٹھ لوہار اور فوزیہ سینگار نوناری تا حال لاپتہ قوم پرست رہنما استاد ہدایت لوہار لاڑکانہ شہر میں‌احتجاجی ریلی نصیر آباد شہر میں دن دہاڑے قتل
Share
SHARE

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): کچھ روز قبل نصیر آباد شہر میں دن دہاڑے قتل کیے گئے قوم پرست رہنما اور نصیر آباد اسکول کے استاد ہدایت لوہار کو موٹر سائیکل پر سوار ملزموں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا . جس کی ایف آئی آر تک پولیس نے لینے سے انکار کردیا تھا مگر نصیر آباد بائی پاس پر مسلسل دھرنے کے بعد سندھ بھر میں احتجاج اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی ہدایات کے بعد نصیر آباد تھانے پر ورثابیٹیوں کی رائے کے مطابق ایف آئی درج کرلی گئی ، لیکن تاحال ملزمان کی عدم گرفتاری کے باعث مقتول کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے سندھ کے مختلف شہروں میں‌احتجاج کا سلسلہ جاری ہے . اسی سلسلے میں آج لاڑکانہ شہر میں‌احتجاجی ریلی نکالی گئی.

پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے بجائے آج لاڑکانہ میں‌پرامن احتجاجی ریلی کا راستہ بند کرکے ہزاروں کی تعداد میں ریلی میں‌شریک مرد وخواتین پر تشدد اور فائرنگ کی گئی جس میں‌شہید استاد ہدایت لوہار کی انصاف مانگتی بیٹیوں سورٹھ لوہار، سسئی لوہار کے ساتھ ساتھ فوزیہ سینگار نوناری اور سندھ کے معروف ادیب تاج جویو اور اُس کی تمام فیملی جن میں‌محترمہ سوہنی جویو اور ان کے شوہر سارنگ جویو اورعدالتوں میں انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنیوالے حیدرآباد بار کے نامور وکیل محب آزادپر لاڑکانہ پولیس نے بہیمانہ تشدد کیا اور گرفتار کر لیا.

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فوزیہ سینگار نوناری نامعلوم مقام پر منتقل کردی گئیں جبکہ سورٹھ لوہار اور سسئی لوہار سچل تھانے میں قید ہیں۔بعد ازاں سسئی لوہار ، سورٹھ لوہار اور فوزیہ سینگار نوناری کو سچل تھانے سے زبردستی اٹھا کر لاپتہ کر دیا گیا، سورٹھ لوہار اور دیگر دوستوں کو سچل تھانے میں بند کر کے ملاقات پر پابندی لگا دی گئی، تھانے کو تالہ لگا دیا گیا۔

آخری اطلاعات تک شہید استاد ہدایت لوہار کی بیٹی سسئی لوہار، سورٹھ لوہار اور فوزیہ سینگار نوناری کو تا حال لاپتہ ہیں‌۔

دوسری جانب لاڑکانہ میں پرامن احتجاجی ریلی پر سرکاری دہشت گردی اور خواتین کی بے عزتی کے خلاف سندھ یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب سے یونیورسٹی کے سندھالوجی گیٹ سے انڈس ہائی وے کو بلاک کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے .

جبکہ لاڑکانہ میں ریاستی جارحیت اور تشدد کے خلاف چھتری چوک خیرپور میں بھی احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔

TAGGED:Featuredسسئی لوہار، سورٹھ لوہار اور فوزیہ سینگار نوناری تا حال لاپتہقوم پرست رہنما استاد ہدایت لوہارلاڑکانہ شہر میں‌احتجاجی ریلینصیر آباد شہر میں دن دہاڑے قتل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے آر رحمان کا نیا کارنامہ، دو آنجہانی گلوکاروں بمبا باکیا اور شاہل حمید کی آواز دوبارہ تخلیق
Next Article کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، بنی گالہ پہنچ گئیں، سیکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی (ویب ڈیسک): عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اور وہ اپنے…

October 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

پڑھائی میں اچھا نہیں تھا، امتحان میں انڈہ ملتا تھا، رنویر سنگھ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے اسٹائلش ہیرو رنویر سنگھ نے اپنے زمانہ طالب علمی سے متعلق انکشاف کردیا۔اپنے نت…

July 22, 2023
دنیا

پہلگام حملہ بھارتی دہشتگردوں نے کیا ، پاکستان کے ملوث ہونیکا ثبوت نہیں، سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدمبرم

نیو دہلی (ویب ڈیسک): سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدمبرم نے کہا ہے کہ پہلگام حملہ بھارتی دہشتگردوں نے…

July 28, 2025
کاروبار

سعودی عرب میں کمپنیوں کے نئے قوانین پرعمل درآمد شروع

سعودی عرب نے جمعرات 19 جنوری 2023 سےکمپنیوں کے نئے قانون پرعمل درآمد شروع کردیا۔ قانون کے تحت نجی اداروں…

January 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?