Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اے آر رحمان کا نیا کارنامہ، دو آنجہانی گلوکاروں بمبا باکیا اور شاہل حمید کی آواز دوبارہ تخلیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اے آر رحمان کا نیا کارنامہ، دو آنجہانی گلوکاروں بمبا باکیا اور شاہل حمید کی آواز دوبارہ تخلیق
انٹرٹینمنٹ

اے آر رحمان کا نیا کارنامہ، دو آنجہانی گلوکاروں بمبا باکیا اور شاہل حمید کی آواز دوبارہ تخلیق

Published March 17, 2024
Tags: Featured بمبا باکیا اور شاہل حمید کی آواز کو دوبارہ تخلیق دو آنجہانی گلوکاروں لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان مصنوعی ذہانت سے فلم ’لال سلام‘ کیلئے
Share
SHARE

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان نے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے فلم ’لال سلام‘ کیلئے دو آنجہانی گلوکاروں بمبا باکیا اور شاہل حمید کی آواز کو دوبارہ تخلیق کردیا۔موسیقی میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر کچھ حلقوں کی جانب سے اے آر رحمان پر تنقید ہوئی جس پر انہوں نے اپنا ردعمل بھی دیا ہے۔

اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے موسیقار کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے ہم اپنے کام کو آگے بڑھا سکتے ہیں اور اس میں تیزی بھی لاسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اے آئی کی مدد سے لوگوں کی زندگی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے اور اس کے ذریعے ہم نوجوانوں کو لیڈر بناسکتے ہیں۔

اے آر رحمان کا کہنا تھا کہ نئی ٹیکنالوجی کو احتیاط کے ساتھ استعمال کیا جائے تاکہ لوگوں کی ملازمتوں کو اس سے خطرہ نہ ہو۔

TAGGED:Featuredبمبا باکیا اور شاہل حمید کی آواز کو دوبارہ تخلیقدو آنجہانی گلوکاروںلیجنڈری موسیقار اے آر رحمانمصنوعی ذہانت سے فلم ’لال سلام‘ کیلئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ
Next Article لاڑکانہ: شہید ہدایت لوہار کے قاتلوں کی گرفتاری کیلیے احتیاجی ریلی پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، معروف ادیب تاج جویو اور کئی خواتین زخمی، گرفتار، لاپتہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

دنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب

دبئی(ویب ڈیسک): دبئی میں نالج پارک نے اپنی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا روبکس…

December 27, 2023
پاکستان

کراچی میں ’ٹارگٹ کلنگ‘ کا مقصد بیرونی سرمایہ کاری کو روکنا ہے، گورنرسندھ

(ویب ڈیسک): کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور دیگر واقعات میں پیش آنے والے…

June 6, 2024
کھیل

ورلڈکپ: آسٹریلیا کی شاندار بیٹنگ، نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 389 رنز کا ہدف

دھرم شالا (اسپورٹس ڈیسک): کرکٹ ورلڈکپ کے 27ویں میچ میں آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ کی شاندار بیٹنگ…

October 28, 2023
دنیا

زلمے خلیل زاد امریکی خارجہ پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتے، امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے واضح کیا ہے کہ افغانستان کے لیے سابق امریکی…

March 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?