Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم اورصدر نیب کی جیلیں گزارچکے ہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب قوانین واپس لے: شاہد خاقان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم اورصدر نیب کی جیلیں گزارچکے ہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب قوانین واپس لے: شاہد خاقان
پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم اورصدر نیب کی جیلیں گزارچکے ہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب قوانین واپس لے: شاہد خاقان

Published March 19, 2024
Tags: نیب کے قوانین واپس لے وزیراعظم اورصدر دونوں نیب کی جیلیں لمبا عرصہ گزارچکے ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب کے قوانین واپس لے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم اورصدر دونوں نیب کی جیلیں لمبا عرصہ گزارچکے ہیں، تمام وزرائے اعلیٰ بھی نیب میں شامل تفتیش ہوئے، نیب کا تماشا اب ختم ہونا چاہیے، پانچواں سال نیب عدالتوں میں شروع ہوگیا پہلے بھی 9 سال لگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیب کے خوف سے ملک کا کوئی افسرکام کرنے کو تیارنہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ نیب کے قوانین واپس لے۔

شاہد خاقان کا کہنا تھاکہ انہوں نے سنا تھا مسلم لیگ (نٌ) نے کہا ہے کہ نیب کو ختم کریں گے۔

TAGGED:نیب کے قوانین واپس لےوزیراعظم اورصدر دونوں نیب کی جیلیں لمبا عرصہ گزارچکے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاک فوج میں بھرتی افغانیوں کا معاملہ: کیپٹن، لیفٹیننٹ و دیگران کو برطرف کردیا گیا، وزیر دفاع
Next Article حماس ارکان کی موجودگی کا بہانہ بناکر اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال پر پھرحملہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

ابرار احمد نے کیا ایک اور ریکارڈ قائم

کراچی: نوجوان اسپنر ابرار احمد نے پاکستان کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ ابرار احمد ابتدائی دو ٹیسٹ میں سب…

December 18, 2022
پاکستانکاروبار

نجکاری پر فوکس اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے؛ انوارالحق کاکڑ

کراچی (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہماری حکومت نجکاری پر فوکس کر رہی ہے اور…

November 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر الیکشن کمیشن پربرس پڑے

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): الیکشن کمیشن کے ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے کے کیس میں اڈیالہ جیل…

February 1, 2023
پاکستان

مردم شماری نامنظور،سندھ کیخلاف سازش نامنظور،کراچی گونج اُٹھا

کراچی (ویب ڈیسک ): سکھر سے کراچی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا سندھ بحالی مارچ سندھی مسلم سوسائٹی سے پہلی منزل…

March 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?