Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ: فیصل آبادمیں پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ: فیصل آبادمیں پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
پاکستانتازہ ترین

پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ: فیصل آبادمیں پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

Published March 25, 2024
Tags: پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد پولیس کاکریک ڈاؤن جاری فیصل آباد
Share
SHARE

فیصل آباد (ویب‌ڈیسک): فیصل آباد میں پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف پولیس کاکریک ڈاؤن جاری ہے۔فیصل آباد میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے چند گھنٹوں ہی میں دھاتی ڈوربنانیوالی 2فیکٹریاں پکڑلیں جہاں سے 5 ہزار سے زائد چرخیاں برآمد کی گئی ہیں۔سی پی او فیصل آباد محمد علی ضیاء نے بتایا کہ پولیس نے فیصل آباد کے علاقے منصورآباد میں 3کارخانوں سے30 ہزارپتنگیں اور ایک لاکھ پتنگوں کاخام مال برآمد کرلیا ہے۔

سی پی او کے مطابق پولیس نے 48 گھنٹوں میں 153 مقدمات درج کرکے دکانداروں سمیت 158 افراد کو گرفتار کیا جب کہ پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی موت کے واقعہ پر دو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیمیں ملزم کو ٹریس کرکےگرفتارکریں گی۔

دوسری طرف آر پی او فیصل آباد نے بتایا کہ پولیس نے 3 دنوں میں پتنگ بازی کے خلاف 406 مقدمات درج کرکے 406 افراد کو گرفتار کیا، پولیس نے کارروائیوں میں 32 ہزار 113 پتنگیں اور 1630 دھاتی ڈوریں برآمدکرلی ہیں۔

خیال رہے کہ فیصل آباد میں 2 روز قبل گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار 22 سالہ نوجوان آصف جاں بحق ہوگیا تھا۔

TAGGED:پتنگ ساز فیکٹریوں اور پتنگ فروشوں کے خلافپتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کے بعدپولیس کاکریک ڈاؤن جاریفیصل آباد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کیس؛ زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب
Next Article پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل حامد بابر عہدے سے مستعفی، شاہین آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پیس فورم کانفرنس:سیاسی مسائل کا حل آئین میں موجود ہے: شاہد خاقان

کوئٹہ: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہےکہ عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، عوام کے باہر نکلنے…

January 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

فیول ایڈجسٹمنٹ کا ناگ عوام کو ڈسنے کے لیے پھر تیار :بجلی 1روپیہ 82 پیسےمہنگی ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔چیئرمین نیپرا کی…

September 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی اپیل پر سماعت: توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ…

August 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں نہم و دہم کے امتحانات: 505 مراکز قائم، امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذہوگا؛ چیئرمین میٹرک بورڈ

کراچی (ویب ڈیسک): نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات 505امتحانی مراکز میں منگل7 مئی 2024 ء سے شروع ہو…

May 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?