Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: سابق ایس پی کے کیفے پر چھاپہ،بدنام زمانہ شیشہ بار بند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: سابق ایس پی کے کیفے پر چھاپہ،بدنام زمانہ شیشہ بار بند
پاکستانتازہ ترین

کراچی: سابق ایس پی کے کیفے پر چھاپہ،بدنام زمانہ شیشہ بار بند

Published April 1, 2024
Tags: 'کیفے چائے شائے' کے نام سے بدنام زمانہ شیشہ کیفے ایس ایس پی ایسٹ کراچی فرخ رضا سرعام شیشہ چلانے کی سرپرستی گلستان جوہر سابق پولیس افسر کے کیفے پر چھاپہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سینئر سپرینٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ کراچی فرخ رضا نے گلستان جوہر میں ایک سابق پولیس افسر کے کیفے پر چھاپہ مار کر سرعام شیشہ چلانے کی سرپرستی کرنے پر ایس ایچ او کو معطل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا گزشتہ رات سادہ لباس میں گلستان جوہر بلاک ون میں ریٹائرڈ ایس پی کے ‘کیفے چائے شائے’ کے نام سے بدنام زمانہ شیشہ کیفے جا پہنچے۔

ذرائع کے مطابق ایس ایس پی نے کیفے میں بیٹھ کر سامنے شیشہ چلتا دیکھا اور ایس ایچ او گلستان جوہر کو فون کرکے استفسار کیا کہ علاقے میں کہیں شیشہ کیفے تو نہیں چل رہا۔

ایس ایچ او گلستان جوہر مالک ابڑو نے انکار کردیا۔

ایس ایس پی نے جب ایس ایچ او کو گلستان جوہر کے شیشہ کیفے کا حوالہ دیا تو ایس ایچ او گلستان جوہر نے ایس ایس پی کو وہاں کی پرانی ویڈیو بھیج دیں۔

فرخ رضا نے ایس ایچ او کو بتایا کہ وہ خود وہاں بیٹھے ہیں اور شیشہ چل رہا ہے، انہوں نے ایس ایچ او کو بھی وہاں بلوا لیا، ایس ایس پی کو شیشہ کیفے میں دیکھ کر بھگدڑ مچ گئی۔

ایس ایچ او گلستان جوہر مالک ابڑو کو ایس ایس پی نے منظم جرم چلانے پر شیشہ کیفے میں ہی معطل کر دیا جب کہ ریٹائرڈ ایس پی کے خلاف فوری مقدمہ بھی درج کرکے شیشہ کیفے سیل کروا دیا گیا۔

TAGGED:'کیفے چائے شائے' کے نام سے بدنام زمانہ شیشہ کیفےایس ایس پی ایسٹ کراچی فرخ رضاسرعام شیشہ چلانے کی سرپرستیگلستان جوہر سابق پولیس افسر کے کیفے پر چھاپہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی: رپورٹ کمیٹی کو پیش
Next Article توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بارکھان واقعہ: متاثرین کا لاشوں سمیت دھرنا ،جے آئی ٹی بن گئی

بارکھان (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع بارکھان میں تین افراد کےقتل کےمعاملے کی تحقیقات کیلئے حکومت بلوچستان نے مشترکہ تحقیقاتی…

February 22, 2023
پاکستانکھیل

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند کی ملاقات

(ویب ڈیسک‌):آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ…

May 4, 2024
پاکستان

اثاثے جلانیوالوں کوسزا دیں، شاہ محمود کو رہا کریں: جسٹس ارباب طاہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ جو…

May 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

پنجاب مفت آٹا اسکیم: کرپشن الزامات پر نیب کا انکوائری کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن الزامات…

May 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?