Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل
پاکستان

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل

Published April 1, 2024
Tags: Featured اسلام آباد ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطل توشہ خانہ نیب ریفرنس سائفر کیس کل سماعت کے لیے مقرر ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔ہائیکورٹ میں توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آج اپیل سماعت کے لیے مقرر ہے؟ اپیل شروع نہیں کریں گے اگر آپ چاہتے ہیں تو سزا معطلی پر دلائل دے دیں۔

وکیل علی ظفر نے کہا کہ ہم سزا معطلی کی بجائے مرکزی اپیل پر دلائل دیں گے۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ سائفر کیس کل سماعت کے لیے مقرر ہے جو کچھ دنوں میں مکمل ہو جائے گا، توشہ خانہ کیس آج سن کر کل سماعت کے لیے نہیں رکھ سکتے، سائفر کیس میں ایف آئی اے کے دلائل شروع ہونے ہیں ، ہمیں نہیں معلوم وہ کتنا وقت لیتے ہیں، ہم توشہ خانہ کیس کو عید کے بعد رکھ لیتے ہیں۔

عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔ نیب پراسیکیوٹر کے بیان کی روشنی میں سزا معطل کی گئی۔

نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ فیصلے کا جائزہ لیا ہے یہ سزا معطلی کا کیس ہے۔ اس پر عدالت نے کہا کہ یہ نیب کا بڑا قابل تعریف مؤقف ہے، اس پر ہم سراہتے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد ہائیکورٹبانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلتوشہ خانہ نیب ریفرنسسائفر کیس کل سماعت کے لیے مقرر ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: سابق ایس پی کے کیفے پر چھاپہ،بدنام زمانہ شیشہ بار بند
Next Article ججز کے خط پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس؛ سات رکنی لارجر بینچ تشکیل، سماعت بدھ کو ہوگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

عوام پھر شاہ رُخ خان پر برہم، گھر کے باہر پولیس سیکیورٹی بڑھادی گئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): پولیس نے بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کے گھر ’منت‘ کے باہر کی سیکیورٹی…

August 28, 2023
دنیا

یوکرین:جوبائیڈن کاغیر اعلانیہ دورہ،500 ملین ڈالرکی فوجی امدادکااعلان

کیف (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن یوکرین کے دارالحکومت کیف کے غیر اعلانیہ دورے پر پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی…

February 20, 2023
کھیل

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا۔نائلہ کیانی دنیا کی بلند ترین…

May 14, 2023
پاکستانکاروبار

سونا ہوا پھر سے مہنگا:1200 روپے اضافہ، فی تولہ 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے

کراچی(ویب ڈیسک): ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1200 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز…

July 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?