Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عوام پر مہنگائی کا ایک اور نشتر برسادیا گیا: بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عوام پر مہنگائی کا ایک اور نشتر برسادیا گیا: بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی
پاکستانکاروبار

عوام پر مہنگائی کا ایک اور نشتر برسادیا گیا: بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

Published April 2, 2024
Tags: Featured بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مہنگی نوٹیفکیشن جاری نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل، مئی اور جون میں کی جائیں گی۔

نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافےکا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔

بجلی کی قیمت میں اضافے کا صارفین پر 85 ارب 20 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ پڑےگا۔

TAGGED:Featuredبجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مہنگینوٹیفکیشن جارینیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹیکنو کا اسپارک 20 پرو پلس متعارف، قیمت پاکستانی 50 ہزار روپے
Next Article افغان حکومت کے بدلتے رویے: ہمارے پاس ان کیلئے آپشن محدود ہو رہے ہیں: خواجہ آصف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جنوبی افریقا: عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 73 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

جوہانسبرگ (ویب ڈیسک): جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 73 افراد ہلاک اور…

August 31, 2023
کاروبار

پی ایس او مالی بحران:وصولی واجبات 620 ارب روپے تک جا پہنچے

اسلام آباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ایل این جی نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور سوئی ناردرن گیس پائپ…

January 8, 2023
پاکستانصحت

کندھ کوٹ:کیمیکل سےبنے دودھ کا استعمال عام، انتظامیہ خاموش تماشائی

کندھ کوٹ (ہیلتھ ڈیسک): کیمیکل دودھ کا استعمال عام طور پر کیا جاتا ہے ،انتظامیہ خاموش ہے۔کندھ کوٹ کے تمام…

May 23, 2023
صحت

کینسر کی تشخیص اب پیشاب کے ٹیسٹ سے ممکن ہوسکے گی

(ہیلتھ ڈیسک): پھیپھڑوں کا کینسر دنیا بھر میں سرطان کی سب سے عام قسم ہے جس سے ہر سال لاکھوں…

December 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?