Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قرآن پاک کی بےحرمتی،دنیا بھر میں احتجاج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قرآن پاک کی بےحرمتی،دنیا بھر میں احتجاج
پاکستان

قرآن پاک کی بےحرمتی،دنیا بھر میں احتجاج

Published January 27, 2023
Tags: Featured الازہر یونیورسٹی نے مذمت کی مصر اور عالم اسلام معروف جامعہ قاہرہ نیدرلینڈ اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): نیدرلینڈ اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مصر اور عالم اسلام کی معروف جامعہ قاہرہ کی الازہر یونیورسٹی نے مذمت کرتے ہوئے ان ممالک کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

میڈیائی رپورٹ کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار کی آڑ میں مذہبی کتابوں کو نذر آتش کرنے جیسی نفرت انگیز کارروائیوں کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔

الازہر یونیورسٹی کی جانب سے بیان میں مطالبہ کیا کہ قرآن پاک کی حمایت میں تمام مسلم ممالک متحد رہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ سویڈن اور نیدرلینڈ نفرت انگیز اور وحشیانہ جرائم کو آزادی اظہار رائے کے نام پر تحفظ دے رہے ہیں، دونوں ممالک سے ’جواب‘ طلب کیا جائے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے 21 جنوری کو ڈنمارک اور سویڈن سے تعلق رکھنے والے انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان راسمس پلوڈان نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قائم ترکیہ کے سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہروں کے دوران قرآن پاک کو نذآتش کیا تھا۔

اس احتجاج کے اگلے روز جرمنی کے اسلام مخالف گروپ ’پیگیڈا‘ کے ڈچ چیپٹر کے سربراہ ایڈون ویگنز ویلڈ نے مقدس کتاب کے صفحات پھاڑ دیے تھے۔

TAGGED:Featuredالازہر یونیورسٹی نے مذمت کیمصر اور عالم اسلاممعروف جامعہ قاہرہنیدرلینڈ اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن کا جذباتی الوداع
Next Article الیکشن کمیشن کا 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

2023 میں انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023 میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65 ارب روپے کا نقصان…

August 27, 2024
پاکستان

انتخابات التوا کیس:عدالت ہی الیکشن کی تاریخ آگےبڑھا سکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست…

April 3, 2023
دلچسپ و عجیبصحت

سموسہ ’ایٹم بم‘، بریانی ’میزائل‘ اور پیزا ’ڈرون اٹیک‘: کیا واقعی؟

سموسہ، جلیبی، پیزا اور بریانی۔۔۔ آپ چٹورے ہوں یا ہاتھ روک کر کھانا کھانے کے عادی، اِن پکوانوں کے نام…

December 19, 2022
پاکستان

تحریک انصاف کا فی الحال دوبارہ اسلام آباد آنے کا کوئی ارادہ نہیں: عمر ایوب

(ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی…

December 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?