Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی
پاکستان

اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی

Published April 6, 2024
Tags: Featured اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکار بہانے سےگھر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا راولپنڈی میں تعینات ملزم میرا کزن ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکار نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق خاتون نے درخواست میں الزام لگایا کہ ڈولفن پولیس راولپنڈی میں تعینات ملزم میرا کزن ہے جو بہانے سےگھر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم نے ویڈیوز اور تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیں جبکہ دھمکیاں دیکر 2 لاکھ روپے بھی وصول کیے۔

خاتون کی درخواست پر تھانہ شہزاد ٹاؤن میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکاربہانے سےگھر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایاخاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاراولپنڈی میں تعینات ملزم میرا کزن ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 111 سالہ برطانوی شہری جون الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین مرد ہونے کا اعزاز حاصل
Next Article شکارپور:ڈاکوؤں نےمزید 2 افراد اغوا کرلیے، مغویوں کی تعداد 11 ہوگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

500 کروڑ سے بھی زیادہ کے بجٹ سے بننے والا بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو “پورس”

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت میں فلموں کیلئے سیکڑوں کروڑ کا بجٹ تو عام سی بات ہے لیکن کیا آپ جانتے…

November 20, 2024
دنیا

لبنان: بیروت پراسرائیلی حملےجاری، 105 شہری اورحماس کے اہم رہنما شہیدخاندان سمیت شہید

بیروت (ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کے مختلف علاقوں میں بمباری کا سلسلہ جاری ہے، بیروت کے…

September 30, 2024
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ عید پر ریلیز ہوگی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے ریلیز…

February 10, 2023
دنیا

چین کا فوجی مشقوں کے بہانے تائیوان کا گھیراؤ ،خطے میں‌تناؤ پھیل گیا

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین کے فوجی طیاروں نے تائیوان کو چاروں اطراف سے ’سِیل بند‘ کرکے لائیو فائر کی مشقیں…

April 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?