Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ عید پر ریلیز ہوگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ عید پر ریلیز ہوگی
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ عید پر ریلیز ہوگی

Published February 10, 2023
Tags: Featured عکس بندی مکمل فلم کسی کا بھائی کسی کی جان
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے ریلیز ہونے کی تاریخ سامنے آگئی۔اداکار نے فلم کی عکس بندی مکمل ہونے کی تصدیق کردی۔

سلمان خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مختصر سے پیغام میں مداحوں کو فلم کی عکس بندی کی تکمیل اور ریلیز کی تاریخ سے متعلق آگاہ کیا۔سلمان خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ فلم کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ہے جو اس سال عید پر ریلیز ہوگی۔

سلمان خان نے حال ہی میں اپنی نئی فلم’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا ٹیزر شیئر کیا تھا جس میں انہوں نے اپنے کردار کا تعارف اس جان دار مکالمے سے کرایا تھا کہ” صحیح کا ہوگا صحیح، غلط کا ہوگا غلط“اور جب اداکارہ پوجا ہیگڈے ان سے نام پوچھتی ہیں تو سلمان خان جواب دیتے ہیں کہ”میرا کوئی نام نہیں ہے، لیکن میں بھائی جان کے نام سے جانا جاتا ہوں “۔

View this post on Instagram

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

سلمان خان نے فرہاد سمجی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں اپنے کردار کی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے سفید شرٹ ، سنہری بالیاں اور ہاتھوں میں بریسلٹ پہنا ہوا ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

واضح رہے کہ سلمان خان نے یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی شاہ رخ خان کی فلم”پٹھان “میں مہمان اداکار کے طور پرایکشن سے بھرپور منظر میں جلوہ گر ہوئے تھے ۔

TAGGED:Featuredعکس بندی مکملفلمکسی کا بھائی کسی کی جان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابقہ صدر آصف زرداری خصوصی طیارے سےاچانک دبئی روانہ
Next Article پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدہ واشنگٹن سےمنظوری سے مشروط
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لندن کی پراپرٹیز ایم کیو ایم پاکستان کی ملکیت ہیں؛خالد مقبول

کراچی (ویب ڈیسک): ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے لندن کی عدالت میں پراپرٹی کیس میں…

March 14, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کیلیے4 ناموں پر غور کل ہوگا:جسٹس مشیر عالم کے بعد جسٹس مقبول باقر کا بھی انکار

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): جسٹس مشیر عالم کے بعد جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے…

July 18, 2024
دنیا

پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کو کلین چٹ دے دی

ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا…

January 25, 2023
کاروبار

بین الاقوامی سفر:بزنس کلاس ٹکٹس پر %17ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات کے تناظر میں حکومت بین الاقوامی بزنس کلاس کے ٹکٹس…

February 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?