Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خیبرپختونخوا پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خیبرپختونخوا پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل گرفتار
پاکستانتازہ ترین

کراچی:اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، خیبرپختونخوا پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل گرفتار

Published April 7, 2024
Tags: Featured اسکول بیگ میں اسلحہ کی اسمگلنگ ناکام خیبرپختونخوا پولیس کا کانسٹیبل گرفتار سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کشمیر روڈ پر ایک کارروائی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کشمیر روڈ پر ایک کارروائی کے دوران خیبرپختونخوا پولیس کے کانسٹیبل کو گرفتار کرکے اسکول بیگ میں اسلحہ کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) راجہ عمر خطاب کے مطابق سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ونگ نے کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کے قریب کارروائی کی، ملزم پولیس اہلکار اظہرالدین کے پاس موجود اسکول بیگ سے چھوٹے ہتھیار برآمد ہوئے۔انہوں نے بتایاکہ گرفتار ملزم کا تعلق بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ سے ہے، یہ گروہ کراچی سمیت پاکستان میں آن لائن اسلحہ سپلائی کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ ملزم کے پی کے بس اڈے کے منشی دانیال کے لیے کام کرتا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دانیال اسلحہ ڈیلرز قدیر، صدام اور ندیم اینڈ سنز کا مرکزی کارندہ ہے، گرفتار ملزم اظہرالدین کے قبضے سے خیبرپختونخواپولیس کا کارڈ برآمد ہوا ہے اور ملزم پہلے بھی کراچی میں اسلحہ کی سپلائی کرکے جاچکا ہے۔

راجہ عمر خطاب نے بتایا کہ شہری آن لائن آرڈر بک کرواتے ہیں، ڈیلیوری دانیال منشی کرواتا ہے، دانیال آنے جانے کا کرایہ اور فی پستول معاوضہ ادا کرتا ہے اور ملزمان کراچی آکر پارٹی کے ہاتھ میں اسلحہ دیتے ہیں اور واپس آجاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گرفتار ملزم کو سی ٹی ڈی منتقل کردیا گیا ہے اور مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

TAGGED:Featuredاسکول بیگ میں اسلحہ کی اسمگلنگ ناکامخیبرپختونخوا پولیس کا کانسٹیبل گرفتارسندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹکشمیر روڈ پر ایک کارروائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکوؤں کی ہر جگہ عید: اسلام آباد میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی
Next Article ملک میں روزانہ7 ہزار بچے بیماریوں کے باعث مر جاتے ہیں: طبی ماہرین کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

پاکستان یوکرین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور یوکرین کے درمیان کوئی دفاعی…

July 20, 2023
پاکستاندنیاکاروبار

پاکستان اور روس کے درمیان انسولین کی تیاری سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

ماسکو (ویب ڈیسک): پاکستان اور روس کے درمیان انسولین کی تیاری سمیت مختلف معاہدروں پر دستخط ہو گئے۔پاکستان اور روس…

December 4, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی:کمسن بچیوں سے زیادتی کے دو ملزمان کو عمرقید اور 10 سال قید کی سزا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی عدالت نے کمسن بچیوں سے زیادتی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ…

August 26, 2023
پاکستان

برطانوی جریدے میں شائع شدہ آرٹیکل عمران خان کی اپنی تحریر نہیں،جیل حکام

راولپنڈی(ویب ڈیسک): جیل حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی جریدے میں شائع ہونےو الا بانی چیئرمین پی ٹی آئی…

January 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?