Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قبضے میں لیےگئے اسرائیلی جہازپرموجود 2 پاکستانیوں کی رہائی کے لیے پاکستان کا ایران سے رابطہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قبضے میں لیےگئے اسرائیلی جہازپرموجود 2 پاکستانیوں کی رہائی کے لیے پاکستان کا ایران سے رابطہ
پاکستان

قبضے میں لیےگئے اسرائیلی جہازپرموجود 2 پاکستانیوں کی رہائی کے لیے پاکستان کا ایران سے رابطہ

Published April 15, 2024
Tags: 2 پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ Featured آبنائے ہرمز سے قبضے اسرائیلی کمپنی کے جہاز ایرانی فورسز پاکستان نے ایرانی حکومت کے سامنے اٹھا دیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایرانی فورسز کی جانب سے آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیےگئے اسرائیلی کمپنی کے جہازپر 2 پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ پاکستان نے ایرانی حکومت کے سامنے اٹھا دیا۔ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ نے معاملہ ایرانی حکومت کے سامنے اٹھایا ہے۔ اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کو دونوں پاکستانیوں کی تفصیلات موصول ہوگئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے نے معلومات تہران تک پہنچا دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق دونوں پاکستانیوں کی جلد رہائی کا امکان ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق پرتگالی جہاز ’ایم ایس سی ایریز‘ اسرائیلی ارب پتی ایال اوفر کی کمپنی کا ہے۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جہاز پر 17 بھارتی، 2 پاکستانی، 4 فلپائنی، ایک روسی اور استونیا کا ایک باشندہ سوار ہے۔

ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے ایرانی بحریہ کے خصوصی دستوں نے ہیلی کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے جہاز کو قبضے میں لیا، قبضے میں لیےگئے جہاز کو ایرانی سمندری حدود میں منتقل کردیا گیا۔ ایرانی بحریہ نے جہاز پر اس وقت قبضہ کیا جب وہ متحدہ عرب امارات سے 80 کلومیٹر دور آبنائے ہرمز میں سفر کر رہا تھا۔

TAGGED:2 پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہFeaturedآبنائے ہرمز سے قبضےاسرائیلی کمپنی کے جہازایرانی فورسزپاکستان نے ایرانی حکومت کے سامنے اٹھا دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کلر کہار کے قریب مسافر وین کھائی میں‌جاگری،2 افراد جاں بحق، 50 شدید زخمی
Next Article ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان اور ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف جاری، اطلاق یکم جنوری 2023 سےہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف یکم جنوری 2023 سے نافذکردیا۔سوئی گیس حکام کے مطابق مختلف…

April 8, 2023
دنیا

غزہ کے الشفا اسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت

(ویب ڈیسک): غزہ: امدادی کارکنوں نے غزہ کے الشفا اسپتال میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا…

May 9, 2024
پاکستان

پروگرام تو وڑگیا: سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔پاکستان…

January 5, 2024
پاکستان

گوادر:مسلسل 16 گھنٹے بارش نے تباہی مچادی، بجلی فراہمی معطل، 3 بند ٹوٹ گئے، سیلابی صورتحال

گوادر (ویب ڈیسک): گوادر میں مسلسل 16 گھنٹے کی بارش نے ہر چیز کو تباہ کرکے کر رکھ دیا جس…

February 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?