Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی ‘سال کے بہترین اسپورٹس مین’قرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی ‘سال کے بہترین اسپورٹس مین’قرار
کھیل

مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی ‘سال کے بہترین اسپورٹس مین’قرار

Published January 22, 2023
Tags: Featured اسٹار اسٹرائیکر بہترین اتھلیٹ قرار فیفا ورلڈکپ کے مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی
Share
SHARE

مراکش سے تعلق رکھنے والے اسٹار اسٹرائیکر اشرف حکیمی کو عرب کا بہترین اتھلیٹ قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈکپ کے گروپ میچز میں بیلجیم کیخلاف فتح دلوانے کے بعد عالمی منظر نامے پر اُبھرتے ہوئے مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی نے اپنی والدہ کے ہمراہ اعزاز حاصل کیا۔

اشرف حکیمی ریاض میں جوائے ایوارڈز 2022 کیلئے عرب کے ٹاپ ایتھلیٹ نامزد ہوئے۔ عرب دنیا میں ایوارڈز کی سب سے بڑی تقریب تھی، جہاں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اسپورٹس کی شخصیات کو ایوارڈز پیش کیے گئے۔

ایوارڈ لیتے ہوئے اشرف حکیمی نے کہا کہ میں اپنے خاص ملک میں والدہ کے ہمراہ آکر بہت خوش ہوں، اپنے ملک سمیت سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اتنی عزت دی۔

Achraf Hakimi was named Sportsman of the Year at the Joy Awards in Riyadh and accepted the trophy with his mother 🥹❤️ pic.twitter.com/2aBADARnAy

— ESPN FC (@ESPNFC) January 21, 2023

قطر میں کھیلے گئے فیفا ورلڈکپ میں مراکش کی ٹیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا براعظم سے پہلی اور ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سیمی فائنل کھیلنے والی پہلی مسلم ٹیم بنی تھی۔

واضح رہے کہ فیفا ورلڈکپ 2022 میں مراکش نے پرتگال، اسپین اور بیلجیم جیسی بڑی ٹیموں کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کیا۔

TAGGED:Featuredاسٹار اسٹرائیکربہترین اتھلیٹ قرارفیفا ورلڈکپ کےمراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورونا پابندیوں کا خاتمہ:چین میں ایک ہفتے میں 13 ہزاراموات
Next Article امریکی،جاپانی خلا بازوں نے عالمی خلائی اسٹیشن سسٹم اپ گریڈ کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت ہے؛ پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن…

May 31, 2023
کھیل

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ’پاکستان ڈربی‘ کل لاہور میں ہوگی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہو گی۔پاکستان کی…

March 2, 2024
دلچسپ و عجیب

مِس یونیورس مقابلہ: مس ایل سلواڈور بٹ کوائن کے لباس میں شریک

کراچی (ویب ڈیسک): نیواورلینز: ایل سلواڈور سے منتخب ہونے والی حسینہ اب نیواورلینز کے مقابلہ حسن میں شامل ہوں گی۔…

January 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

جے پور میں‌بشنوئی کمیونٹی کا سڑکوں پر احتجاج، اداکار سلمان خان کا پتلا نذرآتش

جے پور (شوبز ڈیسک): بھارتی شہر جے پور میں بدنام زمانہ گینگ لارنس بشنوئی سے تعلق رکھنے والے افراد نے…

October 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?