Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتار
پاکستان

کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتار

Published April 17, 2024
Tags: Featured ایف آئی اے کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں 10کروڑ 50 لاکھ روپے کی رقم سامنے آئی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افسران میں گیپکو کی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے 20 افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔گوجرانوالہ میں بجلی بلوں کی رقم قومی خزانے کی بجائے گیپکو افسران کی جیبوں میں جانے کا انکشاف ہوا، دوران تحقیقات شواہد سامنے آنے پر ایف آئی اے نے گیپکو کے 20 افسران کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افسران میں گیپکو کی ریونیو اور اکاؤنٹس برانچ کے افسران شامل ہیں۔ گرفتار افسران میں گریڈ 17 کے 9 اور گریڈ 16 کے 11 افسران شامل ہیں۔

گیپکو افسران کو انکوائری کیلئے تھانہ ایف آئی اے بلایا گیا تھا، دوران انکوائری شواہد سامنے آنے پر تمام افسران کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔

وزیر داخلہ کا بجلی بلوں کی اووربلنگ میں ملوث عملےکے خلاف ایکشن کاحکم

ایف آئی اے کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں 10کروڑ 50 لاکھ روپے کی رقم سامنے آئی ہے۔ ملزمان صارفین کی طرف سے بجلی بلوں کی مد میں جمع کروائی گئی اماؤنٹ کی خزانے میں جعلی انٹری کرتے اور رقم اپنی جیبوں میں ڈال لیتے تھے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار افسران کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا اور مزید تحقیقات کیلئے عدالت سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔

TAGGED:Featuredایف آئی اے کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں 10کروڑ 50 لاکھ روپے کی رقم سامنے آئی ہے۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افسران میں گیپکو کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوکرین سے جنگ میں روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی: بی بی سی کا دعویٰ
Next Article اسرائیل نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی سے متعلق عالمی دباؤ مسترد کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

5 ہزار فٹ کی بلندی پر سیاحتی مقام تک لے جانیوالی منفرد آسمانی سیڑھی

نیانتی چین (ویب ڈیسک): چین میں 37 لاکھ اسکوائر میل کا رقبہ کھوج کے لیے موجود ہے مگر زیادہ سے…

November 26, 2024
دلچسپ و عجیب

جاپان ایئرلائن میں‌سفر پر کپڑے فضائی کمپنی سے کرائے پرحاصل کریں

ٹوکیو (ویب ڈیسک): جاپان ایئرلائن نے ماحول دوست عمل کے طور پر اپنے مسافروں کے لئے ایک کرائے پر کپڑے…

July 8, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ احکامات پرعمل: وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ختم، رینجرز ہیڈکوارٹرجناح کورٹس پر اب بھی موجود

کراچی (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ سپریم…

April 27, 2024
انٹرٹینمنٹ

متھن چکرورتی کی شوٹنگ سے واپسی پر طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

کولکتہ (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار متھن چکرورتی کی اپنی نئی فلم کی شوٹنگ سے گھر واپسی پر…

February 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?