Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی سےٹویوٹا ، پاک سوزوکی پلانٹس بند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی سےٹویوٹا ، پاک سوزوکی پلانٹس بند
پاکستانکاروبار

اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی سےٹویوٹا ، پاک سوزوکی پلانٹس بند

Published December 27, 2022
Tags: Featured اسٹیٹ بینک آف پاکستان پاک سوزوکی موٹر کمپنی
Share
SHARE

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاک سوزوکی موٹر کمپنی (لمیٹڈ) نے 2 سے 6 جنوری اپنی پیدواری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیائی رپورٹ کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ پرزوں کی قلت کی وجہ سے 2 جنوری سے 6 جنوری تک پلانٹ بند رہے گا۔

کمپنی نے مزید بتایا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 20 مئی کو ایچ ایس کوڈ 8703 کیٹگری کے تحت درآمد کے لیے پیشگی منظوری کے لیے طریقہ کار متعارف کروایا تھا جس کی وجہ سے درآمدی سامان کی کلیئرنس بُری طرح متاثر ہوئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ کچھ ماہ سے دیگر اسمبلرز اور ڈیلرز/فروخت کنندگان نے پرزوں کی قلت اور ترسیل میں رکاوٹ کی وجہ سے پیداوار بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

TAGGED:Featuredاسٹیٹ بینک آف پاکستانپاک سوزوکی موٹر کمپنی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں تعلیمی ادارےمزید 7 دن بند رہیں‌گے؛ عدالتی حکم
Next Article سہراب گوٹھ: ہائی وے پرفٹ پاتھ اور سروس روڈ کی بحالی کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

افغانستان سےمتعلق ہمیں اپنی پالیسی پرنظرثانی کرنی ہوگی: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان میں لڑکیوں کی جامعات میں تعلیم پر عائد پابندی پر مایوسی کا اظہار…

December 21, 2022
پاکستان

پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا۔وزارت مذہبی امور کے ذرائع…

May 6, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ ہائیکورٹ کا ملک بھر میں سماجی رابطےکی سائٹ ایکس بحال کرنیکا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کو ملک بھر میں تعطل کا شکار سماجی…

February 22, 2024
پاکستان

بشریٰ بی بی کا سعودی عرب سے متعلق بیان: پارٹی کی پالیسی نہیں بلکہ ان کا ذاتی بیان ہے: بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): سعودی عرب سے متعلق بشریٰ بی بی کے حالیہ متنازع بیان پر بات کرتے ہوئے بیرسٹر ڈاکٹر…

November 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?