Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹک ٹاک چلانیوالوں خبردار! نقصان دہ مواد پوسٹ کرنے والے صارفین کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنیکا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ٹک ٹاک چلانیوالوں خبردار! نقصان دہ مواد پوسٹ کرنے والے صارفین کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنیکا فیصلہ
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک چلانیوالوں خبردار! نقصان دہ مواد پوسٹ کرنے والے صارفین کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنیکا فیصلہ

Published April 18, 2024
Tags: Featured ایپ کے اصولوں کو بھی سخت کیا جا رہا ہے ایسے صارفین کے خلاف کریک ڈاؤن تیز ٹک ٹاک سوشل میڈیا پلیٹ فارم جو نقصان دہ مواد کو پوسٹ کرتے ہیں
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): ٹک ٹاک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ایسے صارفین کے خلاف کریک ڈاؤن کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو نقصان دہ مواد کو پوسٹ کرتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ کمپنی کی جانب سے ایپ کے اصولوں کو بھی سخت کیا جا رہا ہے۔اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک کی جانب سے کمیونٹی گائیڈ لائنز کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے جس کا اطلاق مئی 2024 سے ہوگا۔ٹک ٹاک کی جانب سے ایسے موضوعات کی طویل فہرست بھی جاری کی گئی ہے جن کو ایپ کی فار یو فیڈ کے لیے ریکومینڈ نہیں کیا جائے گا۔

اس فہرست میں چند کیٹیگریز تو عام ہیں جیسے نامناسب یا پرتشدد مواد، مگر اس کے ساتھ ساتھ چند ایسے موضوعات کو بھی شامل کیا گیا ہے جو ماضی میں ایپ کے اندر تنازعات کا باعث بن چکے ہیں۔

مثال کے طور پر نئی گائیڈ لائنز کے تحت خطرناک سرگرمیوں یا چیلنجز پر مبنی ویڈیوز کو فار یو فیڈ میں نہیں دکھایا جائے گا۔

اسی طرح جسمانی وزن میں کمی یا ڈائیٹنگ سے متعلق مواد کو بھی فار یو فیڈ میں جگہ نہیں ملے گی۔

گمراہ کن اور سازشی مواد کے حوالے سے بھی کئی کیٹیگریز اس فہرست کا حصہ بنی ہیں۔

ٹک ٹاک نے کہا کہ فار یو فیڈ کی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ ایسے صارفین کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی جو مسلسل گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کریں گے۔

ایسے صارفین کی مخصوص پوسٹس کے ساتھ ساتھ ان کے اکاؤنٹ کو سرچ میں تلاش کرنا بھی مشکل بنایا دیا جائے گا۔

کمپنی کی جانب سے ایک نیا اکاؤنٹ اسٹیٹس فیچر بھی متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے صارفین کو یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ ایپ کے اصولوں کی خلاف ورزی تو نہیں کر رہے۔

اصولوں کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاک کا اکاؤنٹ اسٹیٹس صارفین کو اکاؤنٹ یا پوسٹس پر لگنے والی اسرائیک کے بارے میں بتائے گا۔

TAGGED:Featuredایپ کے اصولوں کو بھی سخت کیا جا رہا ہےایسے صارفین کے خلاف کریک ڈاؤن تیزٹک ٹاک سوشل میڈیا پلیٹ فارمجو نقصان دہ مواد کو پوسٹ کرتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی بٹ کوائن فراڈ کیس میں 100 کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط
Next Article کروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے،آدھی سے زائدمعیشت کی خرابی توانائی کے شعبے کی وجہ سے ہے، وفاقی وزیرتوانائی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

رؤف حسن کے بھارتی روابط سے پی ٹی آئی کا ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب ہوگیا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے بھارت کے ساتھ روابط کے چشم کشاء ثبوت سامنے…

August 18, 2024
پاکستان

سندھ بھر میں‌کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل ، نوجوان نسل کو منشیات فروشوں کے چنگل سے نکالنا ہے؛ شرجیل میمن

کراچی (ویب‌ڈیسک): حکومت سندھ نے منشیات کے خلاف کمر کس لی، سندھ بھر میں کریک ڈائون کی تیاریاں مکمل. سندھ…

March 19, 2024
کھیل

گئی بھینس پانی میں‌: کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر لیا گیا

لاس اینجلس (اسپورٹس ڈیسک): کرکٹ کو بھی دیگر گیمز کی طرح باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری…

October 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

وفاق اور پنجاب کامشترکہ اجلاس: غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سےشروع ہوگا

لاہور (ویب ڈیسک): وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے…

March 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?